ڈیفالٹ کا رسک کم ہوا ہے تو اسٹاک ایکسچینج بہتر ہوا، مفتاح اسماعیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ تین ارب ڈالر قرض کے مسئلے میں کرپشن کا معاملہ نہیں، یہ امیر ترین لوگوں کو سبسڈی دینے کا ایک طریقہ تھا۔ تفصیلات: DailyJang MiftahIsmail

مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ رضا باقر، مرتضیٰ سید اور دیگر ایسے لوگ نہیں، کرپشن کا مسئلہ نہیں، بجائے کرپشن کے اس بات پر سوچا جائے کہ کیا کورونا میں یہ پالیسی بہتر تھی؟ کورونا میں اس طرح کی

پالیسیاں پوری دنیا میں اپنائی گئیں، دیکھنا چاہیے کیا قرض صرف بڑی انڈسٹریز کو گیا یا چھوٹے بزنسز کی بھی مدد ہوئی، بہتر ہے کہ ہم سیکھیں کہ پالیسی میں کیا خرابی تھی، آئندہ کیا بہتر پالیسی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں ہفتے اسٹاک ایکسچینج میں کیا صورتحال رہی؟پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی سب سے بہتر رہی: بلوم برگگزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 11 فیصد اضافہ ہوا: بلوم برگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کم کاربن والے منصوبوں کیلیے سرمایہ کاری کی تجاویز طلب - ایکسپریس اردوکم کاربن والے منصوبوں کیلیے سرمایہ کاری کی تجاویز طلب - ExpressNews Investment industry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی منشیات چوریعید کی چھٹیوں کے دوران کسٹم مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس، ہیروئن، کوکین اور چرس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا تین روز میں پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کی بازیابی کا حکم - ایکسپریس اردوتین روز میں شہری بازیاب نا ہوا تو آئی جی اور چیف کمشنر ہوں، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈائریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ 83 ہزار افراد مبتلاصوبہ سندھ میں ڈائریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق  ڈائریا  کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث رواں سال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »