مون سون بارشوں کے ہیوی اسپیل کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مون سون بارشوں کے ہیوی اسپیل کی پیشگوئی MonsoonRains WeatherUpdates WeatherForecast Detail News 👇

کر دی گئی ۔رپورٹ کے مطابق 8 اور 9 جولائی کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، موسلادھار بارش کے باعث گوجرانوالہ ،لاہور ، سیالکوٹ، نارووال ،بہاونگر،اوکاڑہ اورزیریں سندھ کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے.

جبکہ مری،گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخواہ کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ موسلادھاربارش کے باعث کشمیر، ڈیرہ غازی خان، کوہلو، سبی اوربارکھان کے پہاڑی علاقوں اور ملحقہ مقامی/ برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بادلوں کی گھن گرجموسلا دار بارش کا امکان ایمرجنسی نافذملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے سبب مئیر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بادل برسیں گے یا سورج آگ برسائے گا محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردیمحکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی ، گرج چمک اور مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے سیلاب متاثرین کی بڑی تعداد ابتک کھلے آسمان تلے موسمی سختیاں جھیلنے پر مجبورمون سون بارشیں متاثرین کے لیے مزید پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں، شدید گرمی کے موسم میں خواتین و بچے مسیحائی کے منتظر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مون سون ہوائیں سندھ اور ملک کے مشرقی حصے پر اثر انداز ہونا شروعکراچی میں ہفتے اور اتوار کو مطلع جزوی ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مون سون سیزن میں سرکی خشکی سے بچنے کے طریقےذہنی تناؤ کو بھی خشکی کی وجہ مانا جاتا ہے مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت و پاکستان میں مون سون بارشیں، دریائے ستلج کی سطح دو گنا بڑھ گئیقصور: (دنیا نیوز) بھارت و پاکستان میں مون سون بارشوں سے دریائے ستلج کی سطح مزید بڑھنے لگی، دو دن میں دریائے ستلج کی سطح دو گنا بڑھ کر 10 فٹ تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »