ڈیرہ بگٹی؛ این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیرہ بگٹی؛ این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی

سپریم کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کی نشست این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی، شاہ زین بگٹی کی اس نشست کو آزاد امیدوار نے چیلنج کیا تھا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ آج ہوگی جس کے لیے 18 پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ ڈیرہ بگٹی این اے 259 کی اس نشست سے 2018ء کے الیکشن میں نواب زادہ شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے تاہم آزاد امیدوار طارق کھیتران نے29 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے انہیں سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا جواب میں سپریم کورٹ نے ان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو این اے 259 کے ان 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا جس پر آج عمل درآمد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے دوسوانسٹھ کےانتیس پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کل ہوگی(دنیا نیوز) ڈیرہ بگٹی کے حلقہ این اے 259 کے لئے ضمنی انتخاب کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، انتیس پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا عمل اتوار کے روز ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے متبادل کے طور پر نہ زمین قبول ہے نہ پیسہ: جمعیت علمائےہندنئی دہلی: جمعیت علمائے ہند نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابری مسجد کے متبادل کے طور پر نہ زمین قبول ہے اور نہ ہی رقم لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر مجرم قرار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر 'سی بی آئی' کے چھاپے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مطالبے پر قائم ہیں، حافظ حمد اللہکراچی: جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں کو ملانے والی شاہراہیں اور شاہراہ ریشم بند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے India AmnestyInternational Offices Raid CBI PMOIndia amnestyusa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »