نیب قوانین کے مطابق احتساب عدالت کی سزا معطل اور ضمانت نہیں ہوسکتی، نوازشریف سزایافتہ ہیں، ان پر 7 ارب جرمانہ ہے: اٹارنی جنرل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب قوانین کے مطابق احتساب عدالت کی سزا معطل اور ضمانت نہیں ہوسکتی، نوازشریف سزایافتہ ہیں، ان پر 7 ارب جرمانہ ہے: اٹارنی جنرل pid_gov

کا کہنا تھا کہ اس میں لیگل ایشوبہت کروشل ہیں، نوازشریف کوجرمانے والا فیصلہ ابھی برقرارہیں۔ نوازشریف کو ایک کیس میں 7 ارب روپے کا جرمانہ ہوا ہے۔اٹارنی جنرل کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف نے موقف اختیار کیا کہ کوئی بانڈ نہیں دیں گے، نے کہا اگربانڈ نہیں دیں گے توپھرعدالت خود فیصلہ کرے گی، یہ فیصلہ عبوری ہے، فیصلے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر باہر جانے کا فیصلہ دیا۔ فیصلے کے بعد مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں، وضاحت ضروری ہے۔ تحریری فیصلہ آنے تک ایپل سے متعلق فیصلہ نہیں کر سکتے، فیصلے کو وزارت داخلہ...

نوازشریف فیملی کو بہت زیادہ ریلیف ملتا رہا ہے، ہماری کوشش ہے کہ قانون کو ایک ہی سطح پر لیکر آئیں، چاہتے ہیں سب کوایک جیسا انصاف ملے۔پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ معززعدالت نے کچھ دیرپہلےفیصلہ سنایا، پہلے دن سے موقف تھا یہ انسانی اور قانونی مسئلہ ہے، وزیراعظم نے کشادہ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ بنانےکی ہدایت کی۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے حکومت کی نیت پر شک کیا گیا، حکومت نے علاج کے حوالے سے ہر ممکن سہولیات فراہم کیں، وزیراعظم عمران خان نے معاملے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب قوانین کے مطابق سزا معطل یا ضمانت نہیں ہو سکتی: اٹارنی جنرلاسلام آباد: (دنیا نیوز) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان کا کہنا ہے کہ نیب قانون میں واضح سزا کو معطل اور ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ نوازشریف سزایافتہ ہیں، ان پر 7 ارب جرمانہ ہوا، سابق وزیراعظم کی سزا اورجرمانے کا فیصلہ برقرارہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمنی میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے نئے قوانین منظورجرمنی میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے نئے قوانین منظور Germany MoneyLaundering ParliamentPassesLaws
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین کے مطابق احتساب عدالت کی سزا معطل اور ضمانت نہیں ہوسکتی، نوازشریف سزایافتہ ہیں، ان پر 7 ارب جرمانہ ہے: اٹارنی جنرلنیب قوانین کے مطابق احتساب عدالت کی سزا معطل اور ضمانت نہیں ہوسکتی، نوازشریف سزایافتہ ہیں، ان پر 7 ارب جرمانہ ہے: اٹارنی جنرل pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official pmln_org LahoreHighCourt NawazSharif PMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میگا کرپشن کے مقدمات فیس نہیں، کیس کی پالیسی پر دیکھے جارہے ہیں ، چیئرمین نیبلاہور : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ایک قومی ادارہ ہے ،میگاکرپشن کے مقدمات فیس نہیں کیس کی پالیسی پردیکھے جارہے ہیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کے نرخ میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موٹورولا کے فلپ فون کی فولڈنگ سکرین کے ساتھ واپسینئے موٹورولا ریزر سمارٹ فون میں 6.2 انچ کی ٹچ سکرین ہے جو سام سنگ کے گلیکسی فولڈ کو ٹکر دے سکتا ہے۔ اس کی قیمت 1500 ڈالر ہے اور یہ سنہ 2020 تک عالمی مارکیٹ میں آجائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »