ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وبا پر بڑی حد تک قابو پالیا: ڈپٹی کمشنر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر کوہ میں ہیضہ کی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئٹہ سے آنے والے ماہر ڈاکٹروں کی 15 رکنی ٹیم نے کام شروع کردیا: ڈی سی کی جیونیوز سے گفتگو

ممتاز کھیتران کا کہنا تھا کہ ہیضہ کی وبا سے اسپتالوں میں 6 اموات ہوئی ہیں تاہم گھروں میں ہونے والی اموات کے اعدادوشمار حاصل کرنے کے لیے سروے شروع کرارہے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو مالی معاوضہ دیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق پیر کوہ میں ہیضہ کی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئٹہ سے آنے والے ماہر ڈاکٹروں کی 15 رکنی ٹیم نے کام شروع کردیا ہے جس کے لیے ایک لیبارٹری بھی قائم کردی گئی ہے جہاں میں تمام ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ ممتاز کھیتران نے بتایا کہ پیر کوہ کے شہریوں کو روزانہ 6 لاکھ لیٹر صاف پانی مہیا کیا جارہا ہے جب کہ جانوروں کو پانی دینے کے لیے پیرکوہ میں پانی کے سورس کو صاف کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بگٹی سرداروں کی عیش وعشرت کی زندگی اور یہ لوگوں کی زندگی کتنا فرق ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کی وجہ سے پنجاب میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، کیسز میں خطرناک اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور میں 78، خوشاب میں 56، ننکانہ صاحب میں 34 افراد ہیضے سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہیضہ وباوزیراعظم کی ڈیرہ بگٹی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایتوزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ کے مکینوں کیلئے ہنگامی امدادی اقدامات کئے جا رہے ہیں جہاں ہیضہ کی وبا پھیل گئی ہے۔انہوں نے ایک CMShehbaz GovtofPakistan ا اے مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر جوتے اتار کر چلنے والے خدا تجھے رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے کامیاب کرے اور تیری ہاتھوں اس مملکت خداداد کے مسائل کا حل نکالے اللہ کی عمران خان صاحب پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکموزیر اعظم کا ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم CMShehbaz CholeraEpidemic Balochistan DeraBugti GovtofPakistan MoIB_Official Orders
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا کا نوٹس04:38 PM, 15 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیر کوہ میں ہیضے کی وبا کا نوٹس لیتے ہوئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا کا نوٹسوزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیر کوہ میں ہیضے کی وبا کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ’منکی پاکس‘ کی نئی وبا پھوٹ پڑی - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد حال ہی نائجیریا سے انگلینڈ پہنچے تھے، برطانوی حکام Yaaa Allah reham
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »