پاکستان بزنسل کونسل کا ایندھن پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استحکام کے تمام راستے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے ہو کر گزرتے ہیں: پاکستان بزنس کونسل

پاکستان بزنسل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ معاشی استحکام کے تمام راستے عالمی مالیاتی ادارے سے ہو کر گزرتے ہیں اور اگر آئی ایم ایف کا پروگرام بحال نہ ہوا تو دوست ملکوں کی جانب سے بھی مدد متوقع نہیں۔

پاکستان بزنس کونسل نے مطالبہ کیا کہ ایندھن پر سب کو سبسڈی دینے کے بجائے ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے، حکومت کو چاہیے کہ ایندھن کے استعمال اور درآمد کو محدود کرنے کی کوشش کرے تاہم بے عملی کے سنگین نتائج ہوں گے۔ پاکستان بزنس کونسل نے مزید کہا کہ تیل پر سبسڈی جاری رکھی گئی تب بھی ملک مہنگائی سے بچ نہیں سکے گا، بہتر یہ ہو گا کہ مزید معاشی مشکلات سے بچنے کے لیے فیصلہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کسی تیسری نسل کے جھوٹوں کون سی بزنس کمیونٹی نام کتنا فراڈ جھوٹا چینل ھے یہ سب کے سب لفافے

بھوسڑی دیو اردو تے ٹھیک لکھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے چینی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہارچین پاکستان کے ساتھ تزویراتی روابط کو مضبوط بنانے اور اقتصادی راہداری جیسے بڑے منصوبوں پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزیراعظم Koi paisu shaisu ki bat b banni kya? ألا لعنة الله على المنافقين جیو ٹوکری ملے گا تم لوگو کو چین علامو سے بات نہی کرتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان، دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لیدانیہ ابھی چھوٹی ہے اسے کوئی گرفتار نہ کرے: عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر طویل پیغام Shukr hy jaan choryga Pakistan ki Ha ab to bhage GA na اس لوٹے کو معلوم ہے اب گھر سے باہر نکلتا ہے تو لوٹا کہا جاتا کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں دوسرا لنڈن میں نوازشریف کے جوتے پالش کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک مافیا کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہجماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ’مافیا‘ کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہ arynewsurdu Good بہترین مطالبہ بھای جان میں ٹیکنیشن ہوں۔کراچی کے لیے جتنے بھی میٹر لگاے گۓ ہیں۔ان سب کی سپیڈ پورے پاکستان میں لگاے گۓ میٹروں سے زیادہ ہے۔۔پر یونٹ بھی سب سے زیادہ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکانوزیراعظم اس اجلاس میں اتحادیوں سے مل کر ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم فیصلے کرسکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان چھوڑنے کا اعلان عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لیکراچی(ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر  لیاقت نے سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو  پیغام شیئر کرتے ہوئے سب سے معافی مانگ لی۔ انسٹاگرام پر عامر لیاقت کی جانب عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ جس نے ہمیشہ اداروں کی مضبوطی کی بات کی ہے۔ اور خان صاحب کہتے ہیں کہ کسی بھی ملک کی سالمیت اس کے اداروں کی مضبوطی سے مربوط ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کیسز، پاکستان اور افغانستان کا اہم فیصلہپولیو کیسز، پاکستان اور افغانستان کا اہم فیصلہ arynewsurdu امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »