ڈیجیٹل پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیجیٹل پاکستان -

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نہایت تیز رفتاری سے دنیا کی ہیت اور شکل تبدیل کر رہی ہے۔ یہ ہر چیز کو تبدیل کر رہی ہے بلکہ انقلابی تبدیلیاں پیدا کر رہی ہے یعنی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی حکومتوں سے لے کر شہریوں تک سب کچھ تبدیل کر رہی ہے۔ مارکیٹوں کا انداز ،کاروبار کیسا ہے، صارفین کیسے خریداری کرتے ہیں اور اپنے بل کی ادائیگی کس انداز سے کرتے ہیں۔

اس سے کاروباری ماحول میں بھی مزید بہتری آئے گی۔ ملازمتوں کے امکانات میں اضافہ ہو گا نیز اس ٹیکنالوجی سے غربت کی شرح میں بھی تیز رفتاری سے کمی آئے گی۔ جس میں پرانے طریق کار سے اتنا اضافہ نہیں ہو سکا۔ تاہم یہاں افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں ابھی تک اتنا کامیاب نہیں ہو سکا جتنا ہونا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخلص قیادت کی وجہ سے پاکستان کا منفی تاثر زائل ہورہا ہے، عارف علوی - ایکسپریس اردوبہتر سیکیورٹی صورتحال کے باعث یہ ملک سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ملک بن چکا ہے، عارف علوی جی جی پی ٹی وی پر حملہ بھی اسی قیادت نے کیا تھا اپنے منہ میاں مٹھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی 8 پراپرٹیز ضبط کی گئیں اور ان کے خلاف 20 انکوائریز جاری ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات شریف خاندان کی ہوائی فائرنگ تو نہی بلکہ مولانا وار سے نیازی ہوا نکلے گی انشاءاللہ ٹماٹرہ صاحبہ کیہڑا ہدف,ذرا اے وی دس؟ کوئی ہدف نظر تے نہیں آ ریا تیرے نالائق لیڈر دا Aunty bum
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟پی ٹی آئی حکومت کے آنے سے اعتماد ملا کہ شاید مجھ جیسا بندہ واپس آ کرحکومت کے ساتھ مل کرکچھ کرسکے، تانیہ ایدروس SamaaTV بھیا پہلے یہ بتا دو اپ قادیانی یا یہودی ایجنٹ تو نہیں ہو کیونکہ اس قوم میں یہ دو بیماریاں بڑی عام ہیں جب بھی کوئ کام کا بندہ یا بندی حکومت سے ملکر کام کرتے ہیں تو یہ دو مرض بڑی تیزی کے ساتھ سر اٹھاتے ہیں اور ایک نہ ختم ہونے والا پریگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ Same is my opinion but govt jobs are not given on merit, applied many times but no result!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ تانیہ ایدروس گوگل میں کام کرتی تھیں اور وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ کتنے پیسے کما رہی تھیں لیکن انھوں نے گوگل کو چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ Bas MI6 ,CIA NY NAA BHEJA HO TO BARI ACHCHI KHABAR HY ایک برکی صاحب کو امریکہ سے پختوانخواہ کے ھسپتال ٹھیک کروانے لایا گیا تھا۔ اسکی سی۔وی بھی بہت لمبی تھی۔ ماشاء اللہ اس نے ھسپتالوں کی ایسی کی تیسی کر دی۔ چلیں یہ بھی دیکھ لیتے ھیں۔ It's a big initiative. However, not possible if we continue ignoring universities, colleges and schools. Leadership in Universities must be changed & science labs & skills must be given preferential treatment. Last 10-15 years increased graduating students with no lab skills
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘دل دل پاکستان’ سے ‘میرا دل بدل دے’ تک کا سفر طے کرنے والے تجھے سلامتحریر : عنبرحسین سید سنہ 2003 میں بی بی سی کی جانب سے ایک سروئے میں 7 ہزار گا نوں کو منتخب کر ان کی رائے جانی گئی ۔ تیسرے نمبر پر آنے والا گا نا کو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردومیامی کی آرٹ گیلری میں اطالوی فنکار کی ایسی دو تخلیقات مجموعی طور پر تین کروڑ 60 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی ہیں آپ نے لے لیا؟ او خیر۔۔۔۔ Ya Kaila Malik Riaz ko Dy den Jo phaly iss awaz ko daita rha Haram k pasy Allah k nam Dy kr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »