ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی گوگل میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے والی تانیہ ایدروس کریں گی۔ وہ اپنی سابقہ ذمہ داریوں سے مستعفی ہونے کے بعد سنگاپور سے پاکستان لوٹی ہیں۔

تانیہ ایدروس کے مطابق انھیں پاکستان چھوڑے ہوئے 20 برس ہوگئے ہیں۔ انھوں نے اپنی تعلیم ایم آئی ٹی سے حاصل کی ہے۔ ان کے مطابق انھیں جب ایم آئی ٹی کے پلیٹ فارم سے موقع ملا تو انھوں نے پاکستان پر ایک کیس سٹڈی بھی کی تھی۔ان کے مطابق سات برس پہلے انھیں گوگل کی جانب سے پاکستان بزنس یعنی گوگل کی پاکستان میں پروڈکٹس لانچ کرنے کا موقع ملا تو وہ امریکہ سے سنگاپور چلی گئیں۔

تانیہ کا کہنا ہے کہ سب کا اعتماد دیکھ کر انھیں لگا کہ وہ پاکستان آکر اس کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکتی ہیں۔آج اس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ’گذشتہ برس اس حکومت کے آنے کے بعد مجھے اعتماد ملا کہ شاید میرے جیسا بندہ واپس آ کر حکومت کے ساتھ مل کر کچھ کر سکے۔ کیونکہ مجھے اعتماد ہے کہ اس حکومت کو عام آدمی کی پرواہ ہے۔‘

ان کے بقول ’ہمیں اگر سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف منتقل ہونا ہے تو اسے کم سے کم عمر میں شروع کروانا ہوگا۔ ہمیں بچوں میں بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم عام کرنا ہوگی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

B R T 2 HO GA

It good overseas Pakistani intellectuals r joining hands with Imran Khan to make country technically stronge.

It's a big initiative. However, not possible if we continue ignoring universities, colleges and schools. Leadership in Universities must be changed & science labs & skills must be given preferential treatment. Last 10-15 years increased graduating students with no lab skills

ایک برکی صاحب کو امریکہ سے پختوانخواہ کے ھسپتال ٹھیک کروانے لایا گیا تھا۔ اسکی سی۔وی بھی بہت لمبی تھی۔ ماشاء اللہ اس نے ھسپتالوں کی ایسی کی تیسی کر دی۔ چلیں یہ بھی دیکھ لیتے ھیں۔

Bas MI6 ,CIA NY NAA BHEJA HO TO BARI ACHCHI KHABAR HY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی سربراہ تانیہ ادریس کون ہیں؟ - Pakistan - Dawn Newsعورت ہیں؟ کس نے بنائی؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟ - Pakistan - Dawn NewsCongratulations! fozol job thii sister👎😀 کُچھ عرصے بعد ہی پتّہ چلے گا کہ تانیہ نے گُوگل پاکستان یا عمران َان کے لئے چھوڑا DigitalPakistan More power to her👍
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی کرنے والی تانیہ ایدروس گوگل سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئیں ، واضح اعلان کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کا Congratulations to PTI Family to build new and better Pakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں - ایکسپریس اردوگوگل سنگاپور کے اہم ترین عہدے پر رہنے والی تانیہ ایدرس نے کہا ہے کہ وہ ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہیں Proud of Pakistan غلط کیا ھے آپ نے ڈاکٹر عبدالقدیر بھی تو پاکستان کے لیئے آئے تھے 💖
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےڈیجیٹل پاکستان مہم کی افتتاحی تقریب آج وزیراعظم ہاوس میں ہوگی۔ مہم کے تحت حکومتی اداروں کو کاغذوں سے پاک (پیپر لیس) بنایا جائے گا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گے، مہم کا مقصد سرکاری اداروں میں کاغذوں کا استعمال ترک کرکے پیپر لیس بنایا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »