ڈکیتی ناکامڈاکووں کاکام تمامننھےویرئیر کو ڈی پی او کا خراج تحسین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا خراج تحسین littleWarrior

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس ویڈیو والے بچے کو ڈکیتی کی واردات ناکام بنانے پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی جانب سے نقد انعام سے نوازا گیا جب کہ اہل محلہ نے بچے کو نئی سائیکل کا بھی تحفہ دیا۔ واقعہ پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے فتوپورہ میں پیش آیا

جہاں ایک نوعمر طالب علم نے ہمت و بہادری کی نئی مثال قائم کی ہے۔بچے نے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ڈاکو کی موٹر سائیکل سے سائیکل ٹکرا دی۔بہادر طالب علم نے ڈاکو کے گرنے کے بعد اپنا بستہ چھوڑ کر ملزم کو پکڑنے کی بھی کوشش کی تاہم وہ فرار ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھالتے ہی 50 افسران کو تبدیل کردیاچوہدری پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھالتے ہی صوبے میں 50 سے زائد اہم افسر تبدیل کر دیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Very good Jis mulk kea sab se barai news paper ka name 'jung ' ho os me khaak aman ayega😁😁😁 Justice Sb note liken jaldi seey so moto please
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آنجہانی معروف بھارتی گلوکار کے بچوں کا والد کو زبردست خراج تحسین - ایکسپریس اردوکرشناکمار کناتھ کے بیٹے اور بیٹی نے دیگر گلوکاروں کے ساتھ مل کر والد کے گانے کو دوبارہ گایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی نے عہدہ سنبھالتے ہی صوبے میں 50 سے زائد اہم افسر تبدیل کر دیےڈی آئی جی آپریشنز کو سی ٹی ڈی میں تبدیل کرکے 12گھنٹے بعد ہی او ایس ڈی بنا دیا گیا جیویں Bio mn ayse likha hua jyse No.1 channel ye hai😂😂🤣🤣🤣🤣🤣 Or ho istemaal ho or jyse istemaal ho rhy ho na hoty jao paiso k liye tm jyse channelon ko istemaal krna asaan hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا بوٹ اکاؤنٹس پر ٹوئٹر سی ای او کو کھلی بحث کا چیلنجایلون مسک نے ایک ٹوئٹ میں ٹوئٹر سی ای او کو یہ چیلنج دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان04:16 PM, 6 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم  ہوگیا ہے۔ اجلاس میں 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا ان کے چیلے کہ رہے تھے کے ہم چشن آزادی نہیں منائیں گے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتویپی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا arynewsurdu Ab koi egenda hi nhi hay .........fawad ch nay tun k rakha howa hay کاش کے یہ پی ڈی ایم بھی اب ملتوی ہو جائے سرف کھا لیا ھو گا سب نے خان کے تمام 9 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے اعلان کا سن کر! 😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »