ڈکیتی کی مزاحمت پر شہری کو جلانے کا واقعہ کچھ اور نکلا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈکیتی کی مزاحمت پر شہری کو جلانے کا واقعہ کچھ اور نکلا ARYNewsUrdu

کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کی مزاحمت پر آتش گیر مادے کے ذریعے شہری کے جھلسنے کا واقعہ کچھ اور نکل آیا۔

شہری کا کہنا تھا کہ 3 ماہ سے وہ گھر کا کرایہ نہیں دے پایا ہے، اور مالک مکان پیسوں کا تقاضا کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درجکراچی : شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مدعی مقدمے نے کہا کہ فائرنگ کرکے میری بہن کو گولیاں ماری۔ امپورٹڈ حکومت کی ناکامی کے باوجود یہ سب ہو رہا ہے Murad Ali shah?hukumat Kahan hai? پولیس ہی ڈاکوؤں کی سرپرست ہے ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کی تحقیقات کے لئے پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیلکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کی تحقیقات کے لئے پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش جاری، پرس مل گیالڑکی کے چچا کی موجودگی میں تلاش کا عمل جاری ہے، واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور تحقیقات جاری ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کا بحران، قیمتیں آسمان چھونے لگیںلاہور : ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ، لاہور سکھر اور پشاور میں آٹا 150 فی کلو ہوگیا، جس پر شہری بلبلا اُٹھے۔ ARYNEWSOFFICIAL بچپن سے کشمیر لینے کی بات سنتا آ رہا تھا آج سودا لینے دوکان پر گیا تو پتہ چلا ہماری تو کشمیر بناسپتی لینے کی بھی اوقات نہیں رہی Saddest😤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: لڑکی نے سمندر میں چھلانگ لگا دی، تلاش جاریکراچی: (دنیا نیوز) سی وی دو دریا پر نوجوان لڑکی کے سمندر میں مبینہ طور پر گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر اور کوئی مدد کو تیار نہیں'ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے اور کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu بی بی میکپ چھوڑ دو عمران خان کی کے ارادے ٹھیک نہیں کیا پی ڈی ایم امداد نہی کرتے Ismay AP log be barber KY shreek hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »