ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی، حمزہ متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے متاثرہ خاندان سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی واقعہ کیا تھا؟ جانیے: HamzaShahbaz Rape GeoNews

پتوکی میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی 15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں بھی لیا ہے۔ ڈی پی او قصور کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے متاثرہ خاندان سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی — فوٹو: سوشل میڈیا

پولیس کےمطابق ظہور احمد گزشتہ رات ساڑھے 9 بجے اپنی 15 سالہ بیٹی اور 5 سالہ بیٹے کے ساتھ شادی سے واپس آرہا تھا کہ پتوکی چونیاں بائی پاس پر 2 ڈاکو انہیں روک کر کھیتوں میں لے گئے، جہاں ملزموں نےظہور احمد کو رسیوں سے باندھ کر اس کے سامنے بیٹی سے مبینہ طور پر باری باری زیادتی کی۔ ملزمان نے ان سے 7ہزار روپے نقدی، بالیاں اور لڑکی کاموبائل فون چھینا اور اپنی موٹرسائیکل وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔پولیس اور فرانزک ٹیموں نےشواہد جمع کرکےملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ ملزمان کے زیرِ استعمال موٹر سائیکل بھی چوری کی نکلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye wazire ala punjab ni ye bs wazire ala geo news h

in k apny bandy he hon gey .jabhi tu poncha yeh demkiya deyney

Usman buzdar hota to kursi se na othta k koi or na beth jay

Daramaybaz beghairat

سعد بھائی اگر CM آپ بنے گے تو ووٹ آپ کا. نھیں تو PTI بھت بھتر یے

Photoshoot ka koi moqa hath se jane nahi dete ye baap bete. They make sure har moqa cash karaya jaye امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

استغفرُللّٰہ

جناب صرف نوٹس نہیں لینا ۔ مجرموں کو پکڑنا بھی ہے اور سزا بھی دینی ہے

Nice of him.... that's v v kind!

TopTrendsWatch People don't need his cheap publicity...ppl want institutes filled with gullu butts to perform thr duties

TopTrendsWatch Is he a legitimate CM

The character of hamza shabaz is laudable

ہم کسی ککڑی کو وزیر اعلیٰ نہیں مانتے

باپ ںیٹا خود ایسے کام کرواتا

حمزہ صاحب اللہ کا واسطہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں نہیں تو کل قیامت کے دن اس غریب آدمی کا ہاتھ اور آپ سب حکمرانوں کا گریبان ہو گا اور اس غریب کے ہاتھ کی پکڑ بہت سخت ہو گی کیونکہ اس کے پیچھے جبار قہار اور منتقم اللہ کی مدد شامل ہو گی۔

topi baaz minister

حقیقی_آزادی_مارچ

Teri kukrri di taye nawaz di kurii nu lun oye phuddi dya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی مٹی سے بنی دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی پتیچائے کی پتی کی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے چور ہیں چائے کو مہنگا کر کے بیچ رہے🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

درندگی کی انتہا: ڈاکوؤں کی باپ کے سامنے بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتیلاہور : ڈاکوؤں نے پتوکی میں باپ کے سامنے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ایک مشکوک شخص کوحراست میں لے لیا ہے۔ In begharatoo ko sarey amm phansii deni chaiya Sb tmam hrami log awam p zulm k liye jayen gy to peechy s yhi hoga or ye daku inhi k paly huye hoty hn Nafri kanjro NY kahi aur lagae thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں پرپی ٹی آئی یواےای کی طرف سے مذمتدبئی (طاہر منیر طاہر سے)  تحریک انصاف یواےای کی پوری ٹیم موجودہ امپورٹڈ حکومت کی طرف سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر بھرپور مذمت کرتی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مریم نفیس نے آزادی مارچ کے شرکا سے کیا ساتھ لانے کی اپیل کی؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews PTILongMarch MariyamNafees co Tail Ye dramy baz khud kis bil me chupi hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی خطرناک ترین شاہرائیں جہاں سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ شاہرائیں ہر طرح کے مقامات پر ہیں یعنی کچھ پہاڑوں کے درمیان ہیں، کچھ برف سے ڈھکی ہوئی، کچھ کو اکثر سیلاب کا سامنا ہوتا ہے اور ایک تو 18 لین کی سڑک بھی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews جب عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گا اور اس پیغام کو سنیں گے تو وہ تسلیم کریں گے کہ وہ صرف اللہ کے سامنے جھک جاتے تھے لیکن بدقسمتی سے انہیں ایسے لوگوں نے گھیر لیا کہ وہ غلط راہ پر گامزن ہوگئے۔ PMIK In Qasim Dreams ۔ -
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی شہید اہلکار کی بیوہ سے مریم نواز کے فون پر گفتگو06:14 PM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف پی ٹی آئی کے کارکن کی گولی سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے گھر پہنچ ڈرامے بازیاں Drama queen Kutti bayghairat Dramay baaaz aurat kutya aurat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »