نائیجیریا میں ایک پاکستانی سمیت 62 افراد اغوا، وزارت خارجہ کی رہائی کیلیے کوشش شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

افریقی ملک نائیجیریا میں ایک پاکستانی سمیت 62 افراد کو اغوا کرلیا گیا، وزارت خارجہ نے نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی شہری کی رہائی کے لیے کوشش شروع کردی۔

ابوذر محمد افضل نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا ہے کہ انہیں اغوا کرلیا گیا ہے، اغوا کاروں نے واضح کیا ہے کہ اگرچھ دن میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو مغویوں کو قتل کر دیا جائے گا۔ مغوی ابوذر کے والد شیخ محمد افضل نے ایکسپریس کو بتایا کہ ابوذر نے فیصل آباد سے ہی مائیکرو بیالوجی میں پی ایچ ڈی کیا ہوا اور وہ غیرملکی کمپنی جے میرینز نائیجیریا میں جنرل منیجر کی خدمات انجام دے رہا ہے، اسے دیگر افراد کے ساتھ 28 مارچ کو اغوا کرنے کے بعد اغوا کاروں نے نائجیرین حکومت سے اپنے لوگوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ رابطہ وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری برائے افریقا علی جاوید نے مغوی کے والد محمد افضل شیخ سے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر ایک، تصویر بھی ایک لیکن بیوی ہونے کی دعویدار ہزار، گتھی نہ سلجھ سکیاحتجاج میں شرکت کیلئے گھر سے نکلنے والے شوہر کیلئے بیوی کا دعاؤں بھرا الوداعی پیغام سوشل میڈیا پر معمہ بن گیا Twadian da v eh ee ay shame on you... lanath hain tum geo news walo phr jhoot paylarahy ho... pazool main apni value ko kam kar rahain hu Love you the real news ARYNewsUrdu گھتی بہت سیدھی سادھی ہے. ایک ہی عورت ملٹیپل اکاؤنٹس چلا رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی خطرناک ترین شاہرائیں جہاں سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ شاہرائیں ہر طرح کے مقامات پر ہیں یعنی کچھ پہاڑوں کے درمیان ہیں، کچھ برف سے ڈھکی ہوئی، کچھ کو اکثر سیلاب کا سامنا ہوتا ہے اور ایک تو 18 لین کی سڑک بھی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews جب عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گا اور اس پیغام کو سنیں گے تو وہ تسلیم کریں گے کہ وہ صرف اللہ کے سامنے جھک جاتے تھے لیکن بدقسمتی سے انہیں ایسے لوگوں نے گھیر لیا کہ وہ غلط راہ پر گامزن ہوگئے۔ PMIK In Qasim Dreams ۔ -
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے شکار ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا11:18 PM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کولمبو:پہلے ہی معاشی بحران  کے شکار سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔ Jhoot سری لنکا میں۔۔۔۔ تف یے تمھاری صحافت پر Unfollowed !
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر اطلاعا ت مشتاق منہاس کے اعزاز میں عشائیہ اورانہی کی صدارت میں تعزیتی اجلاسدبئی (طاہر منیر طاہر) سابق وزیر اطلاعا ت مشتاق منہاس کے اعزاز میں دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اور انہی کی صدارت میں  متحدہ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »