ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد، ووٹنگ جمعرات یا جمعے کو ہونے کا امکان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کیلئے 7 دن کا نوٹس آئینی تقاضا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ ریڈیو پاکستان

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد ووٹنگ کیلئے رواں ہفتے ایوان میں پیش کی جائے گی جس پر ووٹنگ جمعرات یا جمعے کو ہونے کا امکان ہے۔آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 7 کے تحت تحریک عدم اعتماد کی قرارداد میں اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا رویہ جانبدارانہ ہے جس کی بناء پر وہ ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے اہل نہیں۔ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کیلئے 7 دن کا نوٹس آئینی تقاضا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم...

تحریک اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری پر ہو گی۔ ایوان میں موجود اراکین کی اکثریت کے رائے کی بنیاد پر کامیاب یا ناکام ہو سکتی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 7 کے تحت قرارداد پر ووٹنگ کرائی جائے گی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پاس 155 اراکین، حکومت و اتحادی اراکین کی تعداد 184 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری بھی بول پڑے، دل کی بات کہہ دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کہتے ہیں نواز شریف کو شدید علالت پر ریلیف کیونکہ غیرجانبدار اعلی درجےکےجھوٹےبھی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری بھی بول پڑے، دل کی بات کہہ دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کہتے ہیں نواز شریف کو شدید علالت پر ریلیف کیونکہ غیرجانبدار اعلی درجےکےجھوٹےبھی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے ہماری جماعت کے نظریاتی اہداف کوتحفظ مل گیاہے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ عدم اعتماد کا آپشن Fouck u
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکامی سے دوچار ہوگی' - Pakistan - Dawn Newsآپ کی بات درست ہے کیونکہ جب 53 ہزار جعلی ووٹ سے آپ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوسکتے ہیں اور پھر دھاندلی ثابت ہونے کے بعد نااہل ہونے پر بھی عدالت آپ کو اہل قرار دینے سے گریز نہیں کرتی تو آپ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ فوج آپکے پھیچے کڑی ہے آپ لوگ تو فوج کے ناجائز اولاد ہو اپ کا تحفظ فوج پر لازم ہے!!!!! نواں نواں بچ کے ایا ہے نا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نبی پوری کائنات کے لیے مشعل راہ اور باعث رحمت ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلینبی پوری کائنات کے لیے مشعل راہ اور باعث رحمت ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی EidMiladUnNabi eidmiladunnabiﷺ SpeakerNA Pakistan Celebrations 12RabiulAwal AsadQaiserPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرورِ کونین ﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت ہیں: شہباز شریفسرورِ کونین ﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت ہیں: شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »