بابری مسجد فیصلے بارے پاکستان کے اعتراض پر بھارت نے اپنی اوقات دکھادی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

نئی دہلی:بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر پاکستان کے ردعمل کی مذمت کرتے ہوئے بھارت نے کہا ہے کہ یہ بھارت کے داخلی معاملات سے اس کی عدم واقفیت، ان پر تبصرہ کرنے اور نفرت پھیلانے کی ذہنی بیماری کی علامت ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہاکہ ہم ایک سول معاملے میں بھارتی عدالت عظمی کے فیصلے پر پاکستان کے تبصروں کو مسترد کرتے ہیں۔

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہاکہ یہ فیصلہ قانون کی حکمرانی اور تمام مذاہب کے لیے یکساں احترام کے نظریات سے متعلق ہے جو ان کے اخلاقیات کا حصہ نہیں ہے۔ اس لیے پاکستان کی عدم واقفیت کوئی حیرت کی بات نہیں۔ نفرت پھیلانے کے واضح ارادے کے ساتھ ہمارے داخلی معاملات پر تبصرہ کرنے کی ان کی یہ ذہنی بیماری اور مجبوری قابل مذمت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کرتار پور راہداری کے افتتاح کے دن بابری مسجد کیس کا فیصلہ معنی خیز'کوئ معنٰی خیز نہیں ہندو حکومت نے تمھیں تمھاری آوقات دکھا کر فیصلہ کیا ہے India is Terrorist State ModiHitler Khalistan KashmirStillUnderCurfew It good that world should see the horrible face of India.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس کے فیصلے سے بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے، شیخ رشیدمودی نے بھارت کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang یہ گینڈا عیاش سود خور ناموس رسالت کی حفاظت نہ کر سکا مسلمانوں کی حفاظت تو دور کی بات ہے You are destroying Pakistan's fleet so at least have mercy on others. You are a murderer. ن لیگ کے مستقبل کی پیشن گوئی میں زلیل ہونے کے بعد اب انڈیا کی پیشن گوئی کر رہا ہے یہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس: بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے بھارتی مسلمان غیر مطمئنمسلمانوں کی تاریخی عبادت گاہ بابری مسجد کیس پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے بھارتی مسلمانوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یہ انڈیا کا اندرونی مسئلہ ہے بحثیت مسلمان ہم افسوس کر سکتے ہیں اور پرزور مذمت کرتے ہیں ۔! لیکن اگر انڈیا کے مسلمان اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھا سکتےتو پاکستانی پاکستان میں کیا کرلینگے ویسے بھی انڈیا کے مسلمان کہتے ہیں ہیں ہمیں اپنے حال پر چھوڑ دو اپنی فکر کرو ہم بہت خوش ہے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے بدلے زمین کی خیرات نہیں چاہیے، اسد الدین اویسیبابری مسجد کے بدلے زمین کی خیرات نہیں چاہیے، اسد الدین اویسی تفصيلات جانئے: DailyJang واہ یہ کی نا مردوں والی بات اب بھی وقت ہے عقل کے ناخن لو اور اٹھ کھڑے ہو جاؤ ان ہندوں کے مقابلے میں بڑے غلط نہی تھے جو انہوں نے دو قومی نظریہ پش کیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی بابری مسجد کیس کے فیصلے کی مذمتاسلام آباد : جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا فیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’فیصلے کے اثرات بابری مسجد انہدام کیس پر بھی پڑ سکتے ہیں‘ریاست اترپردیش کے قدیم شہر ایودھیا میں متنازع اراضی پر رام مندر کے حق میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بابری مسجد کے انہدام کی تحقیقات کرنے والے جسٹس ریٹائرڈ منموہن لبراہن نے کہا ہے کہ اس فیصلے کے اثرات مسجد انہدام کیس پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ انڈو پاک کا یہی المیہ ہے۔ کہ عدالتیں نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دیتی ہیں یا مقدمات کو طول دیتی ہیں اب مودی سرکار عدلیہ کا سہارا لیکر دنیا کو یہ دکھانا چاہتی ہے کہ یہ تو عدلیہ نے فیصلہ کیا ہے یعنی اب مودی سرکار مسلمانوں اور دیگر مذاھب کے اقلیتوں کو عدالتوں کے ذریعے سے دبانا چاہتی ہے مسلم دنیا کے ساتھ بہت زیادتی ھے اور ھم اس کو کنڈم کرتے ھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »