ڈونٹ وری، آپ کی بات ہم کر رہے ہیں، سپریم کورٹ جج کا پی ٹی آئی وکلاء سے مکالمہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ تمام معاملات کو غیر جانبداری سے دیکھ رہی ہے، خواہش ہے کہ سیاسی خلفشار میں عوام متاثر نہ ہوں۔ تفصیلات جانیے: PTILongMarch LongMarch SupremeCourt DailyJang

جسٹس اعجاز الاحسن نے پی ٹی آئی وکلا سے مسکراتے ہوئے مکالمہ کیا اور کہا کہ آپ کی پوری بات ہم کررہے ہیں، ڈونٹ وری۔

انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ تمام معاملات کو غیر جانبداری سے دیکھ رہی ہے،خواہش ہے کہ سیاسی خلفشار میں عوام متاثر نہ ہوں۔ سپریم کورٹ کے جج نے یہ بھی کہا کہ ریاست سخت رویہ نہ اپنائے، اس سے حالات خراب ہو رہے ہیں، دونوں طرف سے بیانات دیتے وقت شائستگی اختیار کی جائے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya kam agr 10.4 21 sy phy kar laty to aj kam rat 12 12 bajy tak na jagna par ta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی06:03 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کے لیے حکمپی ٹی آئی لانگ مارچ ، سپریم کورٹ کاحکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت کا حکم۔ سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی کو ایچ نائن بلاک میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ ،سڑکوں کی بندش، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیالانگ مارچ ،سڑکوں کی بندش، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SC کیا یہ اس بات کے لئے کافی نہیں کہ کل باہر نکلا جائے کہ رانا ثنا جیسا قاتل وحشی درندہ ملک کے فیصلے کر رہا ہے Supreme court ko bnd hi kr den to behtr. Is ne koi faisla Allah Rasool k hukm k mutabiq kia b hai? Marna to gai ek din pta ni ye judge Allah ko kya munh dikhyn gay ARYNEWSOFFICIAL OfficialDGISPR چیت سنگھ باجوہ نے سارا ملک خود ہی لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔ اب عوام انہیں ناکوں ، پلوں اور شاہراہوں پر دھرنے دے دیں۔ اور کسی صورت بھی ان کو نہ کھلنے دیں۔ اسطرح سارے ملک میں سپلائی چین معطل ہو جائے گی۔ اور سامراجی جرنیلوں کو قوم کے سامنے سرنڈر ہونا پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی کارکنان کی گرفتاریاں، سپریم کورٹ بار کا دوٹوک اعلانسیاسی کارکنان کی گرفتاریاں، سپریم کورٹ بار کا دوٹوک اعلان arynewurdu NajeebKhan011 پاکستانیوں یاد رکھنا اگر کوئی بھی گڑ بڑ ہوئی تو سب سے پہلے رانا ثناءاللہ اور شریف فیملی کے گھر میں گھسنا ھے😡 Keya elan keya ha wo b sat lekha Karin please... پاکستانی تو وہ لوگ ہیں جو بند راستوں سے دبئی اور یونان بھی پہنچ جاتے ہیں اسلام آباد پہنچنا کونسا مشکل کام ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکم AzadiMarchPTI IslamabadHighCourt PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ :سپریم کورٹ نے نیا حکم جاری کر دیااسلام آباد میں تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، اسکول اور ٹرانسپورٹ بند ہے، معاشی لحاظ سے ملک نازک دور اور دیوالیہ ہونے کے درپے ہے۔ سپریم کورٹ میں جو دلال بیٹھے ہیں وہ نیازی کے لیے خود سے راستہ صاف کروا رہے ہیں اگر کچھ ہو جاے تو انہی دلالوں کو پکڑ کر چھترول کرنی چایے kidhar hai hukum ? Kangaroo court,these judges are playing foul they have nothing to do with the politics,if interested then resign and join Imrani party.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »