لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1ہزار بندے بھی نہ لاسکے، عطاء تارڑ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلح افراد صوبے میں انتشار اور خون خرابہ چاہتے تھے، پنجاب نے آج پھر پی ٹی آئی کو مسترد کردیا۔ تفصیلات جانیے: PMLN attaullahtarar PTILongMarch LongMarch DailyJang

پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1 ہزار بندے بھی نہ لاسکے۔

لاہور سے جاری بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ یہ مسلح افراد صوبے میں انتشار اور خون خرابہ چاہتے تھے، پنجاب نے آج پھر پی ٹی آئی کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف بھارت میں انصاف کی دھجیاں اڑا تے ہوئے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، دوسری طرف عمران خان نے خیبرپختونخوا پولیس لے کر پنجاب پر لشکر کشی کی ہے۔

عطاء اللّٰہ تارڑ نے مزید کہا کہ سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کھلم کھلا فائرنگ کرکے قانون کو پاؤں تلے روند رہے ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مسلح پولیس اہلکاروں کے ساتھ پنجاب پولیس پر شیلنگ کر رہے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ضمیر تو اندھا ہو گیا آنکھوں کی بینائی بھی ساتھ لے گیا ھے کیا تارڑ بھئی؟

Tere kera marnay kay liay aik banda hi kafi hai

Jhoot Ke poun nahi hotay jhooti news hai

Oye داڑھی مومنہ کام شیطان نہ

WHAT A CHANGE: Rana Sanaullah+Shahbaz Sharif have done a great favor to Pakistan: They have turned a huge Mummy-Daddy Burger crowd into Real Fighters & Militants who will now haunt you for years. They arnt a rented crowd but a committed/dedicated mass of ImranKhan followers

darhi rakh k jhot

TararAttaullah Have you received any special dose from Aun Chaudhry?

Chor ghaddar imported hukumat namanzoor

What they say in Punjabi “ Ma da puttar ha ta police ne hatta pata feer lagaga “.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا مخصوص فونز کیلئے سروس بند کرنے کا فیصلہ10:35 AM, 24 May, 2022, ٹیکنالوجی, ۔کیلی فورنیا: دنیا بھر میں  مقبول ترین میسجنگ ایپ  واٹس ایپ نے مخصوص آئی فونز پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا Jao jo krna hy kr lo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں دفعہ 144 کا نفاذ، پنجاب میں بھی نافذ کرنے کا فیصلہسندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری، کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ بزدل امریکی غلاموں تمہاری موت ہے موت انقلاب_زندہ_باد naveedahmed2001 جب اشتہاریوں کو پولیس نہیں پکڑے گی تو انتشار تو پھیلے گا ہی۔ یہ سب نااہلی کا نتیجہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: حکومت کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، حکومتی ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے اور ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ He isn't the wazir e ala. Pretend kerna chahe keray. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Wait and Watch MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL اسکی شکل پہ لعنت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘ ARYNews جھوٹ پہ جھوٹ، فتنہ عمرانیات ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ. No one can do that ham sab apka sath hn 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »