ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل قلفی فروش کی ویڈیو وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ایک قلفی فروخت کرنے والا ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ ایک طرف اس کا خوبصورت آواز میں

گا کر قلفی فروخت کرنا ہے اور دوسری طرف سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا ہم شکل ہونا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس آدمی کا نام محمد اعظم ہے جس کی عمر چالیس کی دہائی میں ہے۔ محمد اعظم البینیزم کی بیماری کا شکار ہے۔

یہ ایک جینیاتی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان کی جلد اور بالوں وغیرہ کا قدرتی رنگ نہیں ہوتا اور وہ سفید ہوتے ہیں۔ اس سفید رنگت اور بالوں کے ساتھ اس کی شکل بھی کسی حد تک ڈونلڈٹرمپ سے مشابہت رکھتی ہے۔عبدالرحمن نامی ایک ٹوئٹر صارف نے محمد اعظم کی ویڈیو بنا کر پوسٹ کی ہے اور لکھا کہ ”ڈونلڈٹرمپ پاکستان کی سڑکوں پر قلفیاں بیچ رہا ہے۔“اکثر سوشل میڈیا صارفین بھی محمد اعظم کی ڈونلڈٹرمپ کے ساتھ مشابہت پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں اور اس کے قلفی بیچنے کے انداز کی تعریف کررہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹے ممالک کا گروپ دنیا کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتا چین کی وارننگG7 summit: China says small groups do not rule the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ساہیوال کی گلیوں کا سریلا قلفی فروشساہیوال کا قلفی فروش اپنے منفرد اسٹائل اور گائیکی سے سب کی توجہ حاصل کرنے لگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکمسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »