ڈزنی کی میگابجٹ”مولان”بڑی اسکرین کےبجائےآن لائن دیکھیے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا پہلی بارہو گا کہ ڈزنی اپنی کسی میگا بجٹ فلم کو آن لائن ریلیز کرے گا SamaaTV

Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں ڈزنی نے اپنی میگا بجٹ فلم ” مولان” کو سینما گھروں کے بجائے آن لائن ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلم “مولان ” چین سے تعلق رکھنے والی اداکاری لیویفائے کی پہلی بڑی ہالی ووڈ فلم ہے جس میں انہوں نے جنگجو لڑکی کاکردار ادا کرتے ہوئے تلوار بازی کے جوہردکھائے ہیں۔ واضح رہے کہ اسٹریمنگ ویب سائٹ ڈزنی پلس دنیا کے متعدد ممالک میں سروس فراہم نہیں کرتی، اس لیے ان ممالک میں فلم کو بعد ازاں سینما گھروں میں ہی ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی کہانی ایک تاریخی نظم سے لی گئی ہے، جو پانچویں صدی میں 25 سال تک مختلف جنگیں لڑنے والی چین کی مارشل آرٹ ماہر اور جنگجو خاتون “ہوا مولان” کی زندگی کااحاطہ کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹریاسمین راشد کی سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایتلاہور : وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی اور کہا کورونا کے مریضوں میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کو دوبارہ وکیل مقرر کرنے کی پیشکش کی جائے، عدالت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

12 ہزار افراد کو دوبارہ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم کی سہولت دینے کی سفارشاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ایف بی آر کو 12 ہزار متاثرہ افراد،جنہوں نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت آخری تاریخ سے پہلے 2.6 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرایا لیکن ایف بی آر کے آن لائن سسٹم میں فالٹ کی وجہ سے بروقت آثاثے ظاہر نہیں کر سکے ،کو دوبارہ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم کی سہولت دینے کی سفارش کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »