ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ حلیمہ سلطان بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ(آئی پی ایس)ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں

لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ اسرا کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

وائرل تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور کسی دریا یا سمندرکے کنارے موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عفت عمر ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنے پر مشکل میں پھنس گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کی ہے جس  کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ کا آغاز کر دیاشاہین آفریدی کی جانب سے بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ab aya ga maza wow
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گٹر کے پانی سے بھری سڑک پر فوٹوشوٹ کروانے والی دلہن کی تصاویر وائرلکیرالہ: سوشل میڈیا پر گڑھوں اور گٹر کے پانی سے بھری سڑک پر فوٹو شوٹ کروانے والی دلہن کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اس دلہن کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران تھوک لگاکر صفحہ کیوں بدلا: پی ٹی آئی رہنماؤں کی وزیر اعظم پر شدید تنقید11:52 PM, 23 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے کہ انہوں نے They r free to bark💯 In ko aur kuch nazar NAI aya
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سوشل میڈیا پر وائرلوزیراعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے شہباز شریف مبینہ آڈیو ٹیپ میں حکومتی افسر کے ساتھ گفتگو کررہے ہیں جس میں افسر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »