ڈاکٹر ماہا قتل کیس: آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر ماہا قتل کیس: آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان مزید جانیے DailyJang

کراچی: ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس، ملزمان کا تاحال ڈی این اے نہ ہو سکا

پولیس کا کہنا ہے کہ چالان میں جنید، سید وقاص و دیگر ملزمان نامزد ہیں، ملزم وقاص اور جنید دونوں حفاظتی ضمانت پر رہا ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جنید اور وقاص دونوں مرکزی ملزمان نے تاحال ڈی این اے نہیں کروایا، ملزمان کے خلاف گذری تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی سطح پر انسانی حقوق پر پریشانی کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمران عباس کا انسٹا گرام پر 5ملین فالوورز پر مداحوں کا شکریہمعروف اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا سنگِ میل عبور کرلیا، اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی حقیقی طاقت قرار دیا۔اداکار و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔ صحیح کہا حضرت نے،امریکا سے پیسے جو بند ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر مظالم جاری، صہیونی فورسز کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں پر شیلنگمقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) قبلہ اول کے دفاع کے جرم میں فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا، اندر موجود نمازیوں پر شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں، تین سو سے زائدفلسطینی اسرائیلی تشدد میں زخمی ہوگئے، حملے کا مقصد یہودی شہریوں کے مارچ کے لئے مسجد کو خالی کرانا تھا۔ Shameful act of brutality
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »