ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس کو پریس فریڈم ایوارڈ سے نواز دیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ظفر عباس سے زیادہ کوئی اس اعزاز کا اہل نہیں ہوسکتا' آزادی صحافت کے لیے غیرمعمولی اور مسلسل کامیابیوں پر انہیں پریس فریڈم ایوارڈ سے نواز دیا گیا dawnnews zaffarabbas dawnnews editor pakistan PressFreedom

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس کی 'آزادی صحافت کے لیے غیرمعمولی اور مسلسل کامیابیوں' کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں گوین ایفل پریس فریڈم ایوارڈ 2019 سے نواز دیا۔

انہوں نے کہا کہ 'میں نے سچ بتانے کی کوشش میں تقریبا 40 برس گزارے ہیں، صحافت ہتھیار ڈالنا نہیں، سچ رپورٹ کرنا ہے'۔ خیال رہے کہ رواں برس جولائی میں کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے ایڈیٹر ڈان کو گوین ایفل پریس فریڈم ایوارڈ 2019 سے نوازنے کا اعلان کیا تھا۔ سی پی جے کی سربراہ کیتھلن کیرول کا کہنا تھا کہ ‘ظفر عباس صحافتی حوصلے کی عملی تصویر ہیں، اسی لیے بورڈ انہیں گوین ایفل پریس فریڈم ایوارڈ سے نوازنے پر پُرمسرت ہے’۔

انہوں نے 1988 میں ہیرالڈ میگزین میں تفتیشی صحافی کے طور پر شمولیت اختیار کی اور 1992 میں برطانوی نشریاتی ادارے میں پاکستان کے نمائندہ کی حیثیت سے شامل ہوئے۔ بعد ازاں وہ جب بی سی سی کے لیے کام کر رہے تھے تو اسلام آباد میں ان کے دفتر کو انتہاپسندوں نے آگ لگائی اور ظفر عباس سمیت ان کے ساتھیوں پر براہ راست حملہ کیا گیا، یہ حملہ ملک میں فرقہ پرستانہ ہلاکتوں سے متعلق ایک ویڈیو بی بی سی میں نشر ہونے کا ردعمل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس کو پریس فریڈم ایوارڈ سے نواز دیا گیا - Pakistan - Dawn NewsHeartiest congratulations from Pakistan Journalists Forumsaudi Arabia
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے مینیجر کا بیان قلمبند - ایکسپریس اردومیشا شفیع کی والدہ صبا حمید اور اداکارہ عفت عمر گزشتہ سماعت پر اپنا بیان قلمبند کرا چکیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاجنعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »