ڈالر کی اونچی پرواز جاری، انٹربینک میں 200 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعہ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں :GeoNews Dollars

جمعرات کے روز کاروبار کےدوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 200 تک جا پہنچا اور کاروبار کے اختتام تک اس کی قدر 200 پررہی برقرار رہی۔

تاہم جمعہ کے روز کاروبارکےآغاز پر ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروبار کے درمیان ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے بڑھی جس سے ڈالر 200 روپے 50 پیسے پرٹریڈ کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kmi kb hogi ye b btaya diya karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے 4100 فیصد کم ہوئی: تحقیقپاکستانی روپے کی مساوات مئی 1972 میں صرف 4.76 روپے جبکہ 18 مئی 2022 کو 200 روپے ہو گئی Tosha khane k 50 saal k record dikhaty wy tou mout parh gyi thi tum logon ko. Ab apny abu py ayi hai to 50 saal ko rony lg gye ho. nalaiq hukumrano ki waja sy . کیا اس میں جن نے چار باریاں اور تین باریاں لی وہ قصور وار نہیں ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا میں 'منکی پاکس' کے ایک کیس کی تصدیقاس سے قبل مئی 2022 کے دوران برطانیہ، پرتگال اور اسپین جیسے یورپی ممالک میں منکی پاکس کے مصدقہ یا مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ All r vaccinated 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے ہمشکل نوجوان کی دبنگ اسٹائل میں انٹری کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلو میاں کا ہمشکل ہونے کی وجہ سے اس نوجوان کو شادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ۔وزیراعظم نے بڑا قدم اٹھا لیاوزیراعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا۔ Is qadam say behtar hai kursi say utarnay wala qadam utha ley tou mulk bach jaye. کیا ہوا 16 ارب واپس کررہا ہے چور😂😂 Daikhna ky dollar bahir hi nah ly jai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک میں بھی 200 روپے کا ہوگیا - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ماشاءالله ڈالر ہمارا پہلا سچن ٹنڈولکر بن گیا ہے ok امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »