سلمان خان کے ہمشکل نوجوان کی دبنگ اسٹائل میں انٹری کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے ایک اور ہمشکل نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں اسے ’دبنگ اسٹائل‘ میں انٹری دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان کا ہمشکل ہونے کی وجہ سے شادی کی تقریب میں مذکورہ نوجوان بطور مہمان خصوصی مدعو کیا تھا، اس موقع پر ہمشکل شہری بالکل سلو میاں کے انداز میں گاڑی سے اترا اور ہال کی طرف بڑھ کر انٹری دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی جس پر مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک صارف نے لکھا یہ تو بالکل سلمان خان کی طرح ہے۔

ہمشکل شہری کو دبنگ خان کی کاپی کرتا دیکھ کر سلمان خان کے مداح بھی حیران رہ گئے، کئی پرستاروں نے ہنسی کا ایموجی بھی شیئر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 26 منحرف ارکان کی متوقع برطرفی ، پی ٹی آئی حکومت بنانے کی پوزیشن میںپنجاب میں 26 منحرف ارکان کی برطرفی کے باوجود تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pti punjab Imported hukumat na manzoor ﴿ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴾ انشااللہ ہم عنقریب یہ مناظر ایک پھر دیکھیں گے، پر اس بار بھاری اکثریت سے اپنے کپتان کو لے کے آئیں گے۔ قوم_کا_ہیرو_عمران_خان دل کو بہلانے کا یہ سبب اچھا ہے غالب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیلفی جنون میں مبتلا نوجوان لڑکی 50 فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک - ایکسپریس اردوسیاحتی مقام پر گروپ کے ہمراہ سفر کرنے والی ننے لوسانا کا تعلق رومانیہ سے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہاس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیضے کے سب سے زیادہ کیسز میؤ اور جناح اسپتال میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 800سے زائد ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آلودگی دنیا میں ہونے والی ہر 6 میں سے ایک موت کی وجہآلودگی کے باعث ہونے والی اموات نے دنیا بھر میں ٹریفک حادثات، ایچ آئی وی/ ایڈز، ملیریا اور ٹی بی سے ہونے والی مجموعی اموات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Pollution AqashaNaich AqashaNaich GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تفتیشی اداروں میں مداخلت پر ازخود نوٹس، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ تشکیلبینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں بازار حسن جانے والے راستوں پر بھی ایک ایک ترازو لٹکا دیا جاے کیونکہ ترازو کی موجودہ جگہ پر بھی تو طوائف الملوکی ہی ہے گویا یہ بات سچ ثابت ہوئی کہ جسٹس کہیں اور سے آپریٹ ہوتا ہے اور ہوتا رہے ھا جیو والوں، کرائے کے ریپلائی کرنے والوں کے کم از کم نام تو بدل بدل کر رکھا کرو. حد ہے. جھوٹ_بول_کر_جیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت ، چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ آج سماعت کرے گااسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان عطا بندیال کی سربراہی میں 5 لارجر بینچ آج تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔ ڈرامے کا اسکرپٹ اچھا ہے لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہاے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا No comments امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »