ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 4 روپے بڑھ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کے پیکیج اور خام تیل کی عالمی قیمت میں بتدریج کمی جیسے عوامل نے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیے کو مزید تگڑا کردیا۔

سعودی پیکیج کے بعد سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں مجموعی طور پر 3 روپے 97 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 36 پیسے کی کمی سے 171 روپے 29 پیسےپر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 60 پیسے کی کمی سے 172 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے آئی ایم ایف کے ساتھ قرضوں کے اجراء کا معاہدہ طے پانے اور بعدازاں قرضوں کی قسط جاری ہونے کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں مزید نمایاں کمی کے امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔

گبھرانا نہیں ہے😱🤪😂

But now when prices are getting down in international market , why our government is not decreasing fuel prices , strange formula they have , they can raise by saying international market , but can’t decrease when prices hits fall

If the raw prices of oil are getting down in international market , then why in our country the prices of oil are still stable , when prices gets raise in international market , they do noise on social media that we are not raising prices , in international market prices are high

انداذ بیان چیک کریں ذرا ان بیغرتوں کا

سُنا ہے ڈالر کے منہ کے بل گِرنے سے آگے والے دو دانت بھی ٹوٹ گے ہیں!!!🤔🙄 ویسے اس سے زیادہ مثبت رپورٹینگ کسی اور حکومت کو ملی آجتک؟؟؟؟یادرہے اسوقت ڈالر171.45کا ہے

Aub nazar na laga deyna.

منہ کے بل گرنے سے ڈالر کو کافی چوٹیں ائی ہیں شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال کی ایمر جنسی میں بے ہوش ہے دعاؤں کی اپیل ہے express news

نیوز ٹائٹل تو ایسے بنایا جیسے ڈالر پچاس روپے کا ہو گیا

Just because of Saudi loan. It's artificial control. Previous government was blamed for this, but it's legal for the ruling party. Interesting isn't it?

171.58 today

han han , shaproooo bs kro teeen dabooooo chood deya ha mulk pora

Hahahahahaha...... Rs .155 sy Rs.175 py gye or aub Rs.98 py aa gye......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں 65 پیسے سستا ہو گیااب بھی بہت اونچائی پر ھے بیس روپے اونچائی پر پہنچا کر کچھ پیسے کم کرنا زیادتی ھے کم ازکم 150رروپے پر استحکام دینا چاہیے Tanzali ni jhkahwli h, topi drama.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں 65 پیسے سستا ہو گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر 171 روپے 29 پیسے کا ہو گیا04:57 PM, 1 Nov, 2021, کاروباری, کراچی: ملک بھر میں روپیہ کی قدر میں استحکام آنے لگا، امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئےبرطانوی میڈیا کےمطابق واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے لندن روڈ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جس میں اب تک 17 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ افغانستان کے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی بیٹنگ جاریٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »