شاہ رضا پہلوی کے لیے بنائی گئی کار جس پر سونے کی پرت چڑھائی گئی تھی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیئرس ایرو: امریکہ کی سب سے مہنگی کار جسے خصوصی طور پر ایران کے شاہ رضا پہلوی کے لیے ہاتھ سے تیار کیا گیا

آج سے 91 برس قبل اپریل سنہ 1930 میں نیویارک کے لوگ گاڑیاں بنانے والی کمپنی پیئرس ایرو کے شو روم میں ایک ایسی کار دیکھنے گئے جسے امریکہ میں بننے والی سب سے مہنگی کار کہا جا رہا تھا۔کار کی دونوں جانب زیورات سے سجے تاج دیکھے جا سکتے تھے۔

یہ کار آج ایران میں تاریخی کاروں کے میوزیم میں 60 دیگر قیمتی کاروں کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے لیکن اس کا رنگ اب بدل چکا ہے۔دوسری عالمی جنگ سے چند برس قبل تک پیئرس ایرو کو امریکہ کی ’رولز روئس‘ کہا جاتا تھا۔ امریکہ میں پیئرس ایرو لورز ایسوسی ایشن کے ایک عہدیدار کے مطابق اس زمانے میں جب پیئرس ایرو کی لگژری گاڑیوں کی اوسط قیمت تقریباً 25 ہزار ڈالر تھی، ’رضا شاہ پہلوی اس کمپنی کی تیار کردہ کار کے سب سے مہنگے خریدار ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Watch this please 🙏🙏

جس کے ایران سے کک آؤٹ ہونے کا غم آج بھی امریکہ کو کھائے جا رہا،، ایسے حکمران سوٹ کرتے ہیں انہیں جو اپنے ملک کا پیسہ ان کی اکانومی سنوارنے میں لگائیں پھر چاہے وہ ایران ہو کہ پاکستان عراق ہو کہ سعودی عرب اور جہاں حکمران ذرا سا ٹیڑھا آ جائے تو اس ملک پر حملہ کر کے ڈائریکٹ پہنچ جاتے

People's money lavishly spent...just like Arab sheikhs being doing.

B.w.p nawaba

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈ کپ افغانستان کے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی بیٹنگ جاریٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل - ایکسپریس اردوسب دعا کیجیے کہ اللہ کپتان بابر اعظم کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے، اداکارہ Achi bahoo bannay ki koshish magar baber aunty k agay kal ka bacha hai 😀 Achha.hun tu sano dasy ge الله پاک صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا بیٹے کی حفاظت کے لیے باڈی گارڈ رکھنے کا فیصلہ04:29 PM, 31 Oct, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی کے بعد گھر واپسی پر ان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہرنائی کے تمام خاندانوں کو زلزلے کے بعد احساس امدادی نقد رقم کی ادائیگی کا آغازہرنائی میں زلزلے سے متاثرہ تمام خاندانوں کو آج سے فوری امداد کے طور پر احساس امدادی نقد رقم کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 9 اکتوبر 2021 کو وزیر اعظم کی منظوری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن سب ہمارے افغان جنگ کے خاتمے کے فیصلے کی تعریف کریں گے انتھونی بلنکن05:46 PM, 1 Nov, 2021, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی Tusi mu chuk k na aty to aesy haar k baag jany PY b log tany na dety. اور ساتھ میں بھاگنے کا بھی تعریف کرینگے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم جیت کی جانب گامزن، مچل اور ولیمسن کے درمیان نصف سنچری کی شراکت مکمل - BBC Urduکرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو صرف 110 رنز کے سکور تک محدود رکھا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ اور سودھی کی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ دوسری جانب دن کے پہلے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے دی۔ Nz taking Revenge from Indian bcz of the fake terror emails indian (RAW) sent during Pak tour. شاہ نواز دھانی کو حوصلے کیلئے بھیج دینا چاہیے وہ آج کل یہی کام کررہے ہیں انڈین ٹیم حوصلہ رکھو ابھی افغانستان بھی تمہاری لے گا. 🤣🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »