ڈالر کی بڑھتی قیمت، فخر زمان کو اپنے ریکارڈ کی فکر لگ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی بڑھتی قیمت، فخر زمان کو اپنے ریکارڈ کی فکر لگ گئی arynewsurdu FakharZaman

پاکستانی مایہ ناز اوپننگ بلے باز فخر زمان کو امریکی ڈالر کی بڑھتی قیمت سے اپنے ون ڈے ریکارڈ کی فکر لگ گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری کنڈیشننگ کیمپ میں مصروف پاکستان کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز فخر زمان سے صحافی نے سوال کیا کہ امریکی ڈالر 204 روپے تک پہنچ گیا ہے آپ کا ون ڈے ریکارڈ 210 رنز کا ہے کیا آپ ڈالر کو اپنا ریکارڈ توڑتے دیکھ رہے ہیں۔ فخر زمان نے اس موقع پر مزاحیہ انداز میں کہا کہ امید ہے کہ ڈالر ان کا ون ڈے میں 210 رنز کا ریکارڈ نہیں توڑ پائے گا جو کہ پاکستان کی جانب سے اب تک ون ڈے میں کھیلی جانے والی سب سے بڑی انفرادی اننگ ہے۔

اس موقع پر بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز نے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والی ہوم ون ڈے سیریز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔فخر زمان نے جولائی 2018 میں زمباوے کے خلاف ناقابل شکست 210 رنز کی شاندار اننگ کھیلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست12:34 PM, 20 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی Ye Allah es mulk pe reham kaar.. aur esko tabah karny wle Khud tabah kr Dy...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

50 سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے 4100 فیصد کم ہوئی: تحقیقپاکستانی روپے کی مساوات مئی 1972 میں صرف 4.76 روپے جبکہ 18 مئی 2022 کو 200 روپے ہو گئی Tosha khane k 50 saal k record dikhaty wy tou mout parh gyi thi tum logon ko. Ab apny abu py ayi hai to 50 saal ko rony lg gye ho. nalaiq hukumrano ki waja sy . کیا اس میں جن نے چار باریاں اور تین باریاں لی وہ قصور وار نہیں ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ۔وزیراعظم نے بڑا قدم اٹھا لیاوزیراعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا۔ Is qadam say behtar hai kursi say utarnay wala qadam utha ley tou mulk bach jaye. کیا ہوا 16 ارب واپس کررہا ہے چور😂😂 Daikhna ky dollar bahir hi nah ly jai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی ڈبل سنچریانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 61پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے سے تجاوز کر گیا ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا ۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Jaldi khayal aagaia... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 50روپے کمی واقع ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے یوکرین کیلئے 40 ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دیامریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔ This package for war lords POTUS hm nazar ni ate tmhe? Itne bure hain hm? Hmary bhikariou ko 30 sal m bhe itny ni diay par gulami m awal h yh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »