ڈالر کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

لاہور: ملک بھر میں امریکی ڈالر کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی حیران کن حد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 1766 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، فیصل اباد، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 600 روپےکمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

اُدھر 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 7 ہزار 373 روپے تنزلی دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ24 ہزار 571 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر نیچے آنے لگا، 9 روپے کمی کے بعد 231 کا ہوگیاانٹربینک میں ڈالر نیچے آنے لگا، 9 روپے کمی کے بعد 231 کا ہوگیا uzair_baig333 foreign funding faisley ka asar😂😂 Dollar ko Kon control kar raha hai awam ko bataya jaye الحمد اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر قدر میں غیرمعمولی کمی کے بعد پاکستانی مارکیٹ میں نو روپے سستا - BBC Urduپاکستان میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور ایک ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے دوران نو روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اب یہ 229.59 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔ Grood news for pak if true نیازی جب نیچے جائیگا مارکیت بہتر ہوگی Great
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانالیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس مثبت ہوا اور کاروبار کا اختتام 115 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 191 پر کیا Had ha yar biasness ki bhi . 😂😂😂😂 Masha Allah Yeh mulk tahreek e insaaf pr pabandi k Baad G7 mumalik main shamil hojaiga .... Sources Geo news 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں بنگلادیشی ’ٹکا‘ بھی کمزور ہونے لگا، حکومت کا کریک ڈاؤنڈالر کی کمی کے باعث بنگلا دیش نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی بھی لگادی ہے مزید پڑھیں: Dollar Taka Bangladesh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں  معمولی کمی دیکھی گئی ،  آج دن کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »