ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایکس پر جاری اعداد و شمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر پیسے اضافے سے 280 روپے 29 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 20 پیسے اضافے سے کمی کی لہر 29 ویں روز ٹوٹ گئی تھی۔ آج بدھ کو بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 2 روپے97 پیسے مزید اضافہ ہوا جس سے انٹربینک میں ڈالر 280 روپے کا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا ہوکر 280روپے 29 پیسے پر بند ہوا ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 281روپے کا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاریکراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی روز بروز گرتی قیمت سے روپے کی قدر میں بہتریڈالر کی روز بروز گرتی قیمت سے روپے کی قدر کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 3 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 275 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 83 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہے کہ ڈالر کی قیمت میں بلند...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر نے پھر سے اڑان پکڑلی‘ سونا بھی مہنگا ا‘ اسٹاک مارکیٹ میں مندیڈالر کی قیمت میں کئی روز سے جاری گراوٹ کا سلسلہ ناصرف رک چکا ہے بلکہ ڈالر نے پھر سے اڑان پکڑلی۔ میڈیا رپورٹس میں فاریکس ڈیلرز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر 2 روپے 97 پیسے مہنگا ہوگیا اور انٹربینک میں اس کی نئی قیمت 280 روپے ہوچکی ہے جب کہ گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا جب کہ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خالصتان تحریک بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے میدان میں آ گئیاسرائیل کی 12 روز سے جاری وحشیانہ بمباری سے متاثرہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے خالصتان تحریک کا حامی گروپ بھی میدان میں آگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالصتان تحریک بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے میدان میں آ گئیاسرائیل کی 12 روز سے جاری وحشیانہ بمباری سے متاثرہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے خالصتان تحریک کا حامی گروپ بھی میدان میں آگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہکراچی : ڈالر مہنگا ہونے سے پاکستان میں سونا کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ھزار 500 روپے تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »