ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read News DollarRate Dollar Price InterBank Buisness

اور روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا ، ایک دن میں انٹر بینک میں ڈالر چوراسی پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 174.43 سے بڑھ کر نئی بلند ترین سطح 175.

27روپے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوگیا تھا، انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے 43 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.2 روپے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174.30 سے بڑھ کر 175.50 پر بند ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت یکدم بڑھ گئی، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت یکدم بڑھ گئی، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالرکی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پاکستانی روپےکی قیمت مزیدگرگئیڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا ہے ۔ڈالر نے نئے ہفتے کے پہلے روز نئے ریکارڈ بنائے ہیں،انٹربینک میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئےڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ڈالر کی 175 روپے کی حد بھی عبورروپیہ مسلسل گراوٹ کی طرف جانے لگا، امریکی ڈالر کی 175 روپے کی حد بھی عبور ہو گئی، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک مرتبہ پھر 163.20
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپیہ مزید گراوٹ کا شکار، ڈالر کی 175 روپے کی حد بھی عبورکبھی کبھی سوچ کر مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ جو حکومت ڈالر کی ویلیو اور روپیے کو ڈی ویلیو ہونے سے نہیں روک سکتی، وہ معیشت اور سب سے بڑھ کر ملک کیسے چلائے گی؟ ڈالر کے بڑھنے سے ملکی قرضہ بمعہ سود، مہنگائی اور سفارتی ناکامی بڑھتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »