ڈالر مہنگا اور سونا سستا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی

”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں تین پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ، ڈالر انڈیکس پانچ پوائنٹس اضافے کے ساتھ 97.92 پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 41 ہزار 903 پر تھا تاہم اس میں کچھ ہی دیر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور اب تک 100 انڈیکس 166 پوائنٹس کے اضاف کے ساتھ 42 ہزار 70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔غریبوں کا حق کھانے والے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کتنے افسران کو فارغ کر دیا گیا؟ بڑی خبر آ گئی

یہاں پر یہ امر بھی قابل زکر ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قدر میں 1.15 ڈالر اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد فی بیرل تیل 53.29 ڈالر کا ہو گیاہے ۔ اس کے علاوہ سونے کی قیمت میں 12.50 ڈالر کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس وقت سونا فی اونس 1571 ڈالر ہو گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل سستا اور سونا مہنگا ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قدر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل جاں بحقپولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل جاں بحق Nankana Police Van Collide Dumper Death GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی کیس میں فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان میں برفباری سے تباہی اور ناکام امدادی ادارےSamaaBlogs SamaaTV بلوچستان کے وسیع علاقے میں 11 جنوری سے برف باری اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا، کوئٹہ، قلات، زیارت، ہرنائی،پشین اور دوسرے علاقوں میں 12 جنوری یعنی ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات شدید برف باری ہوئی تحریر: جلال نورزئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بس اور رکشہ میں ہولناک تصادم، 26 افراد ہلاکممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بس اور رکشہ میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مسافر بس اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »