ڈالر کی قدر میں کمی آنے لگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قدر میں کمی آنے لگی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کری : ARYNewsUrdu Dollar

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہونے لگی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں 15 پیسے اضافے سے ڈالر کی قیمت 151 روپے 60 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے سستا ہو کر 152 روپے کا ہوگیا۔100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 35 ہزار 703 کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 290 کمپنیز کے 11 کروڑ سے زائد شئیرز کا کاروبار ہوا۔

138 کمپنیز کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 137 کے شیئرز میں کمی ریکارڈ کی گئی۔۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 35 ہزار 766 جبکہ 35 ہزار 435 کم ترین سطح ریکارڈ کی گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ کچھ دن میں ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے تھے جس کے بعد لوگوں نے ڈالر خرید کر رکھنا شروع کردیا، ڈالر کی اس ذخیرہ اندوزی کے بعد ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 153 روپے پر پہنچ گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ رکھی ہے تاہم ایسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی ریکارڈ بے قدری؛ ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا - ایکسپریس اردوانٹر بینک میں ڈالر کی قدر 152 جب کہ اوپن مارکیٹ میں 153 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں کمیڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں کمی China Dollar Yuan CurrencyTrading Currency Value RMB DollarHigh DollarRates zlj517 realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 152.50 روپے کا ہوگیاڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 152.50 روپے کا ہوگیا Dollar CurrencyExchange Rupee Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کپاس کی پیداوار میں کمی کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داﺅد نے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں ٹیچر کی ہلاکت میں اسکول انتظامیہ کی غفلت ثابتملتان میں ٹیچر کی ہلاکت میں اسکول انتظامیہ کی غفلت ثابت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی,اوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی سطح پر برقرارانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی,اوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی سطح پر برقرار Pakistan Dollar Rupees Value Demand Rates InterBank InterBankMarket pid_gov StateBank_Pak Asad_Umar Update_DrHafeez
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی بعد سونے کی قیمت میں بھی ناقابل یقین کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر71300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 61128 روپے ہوگئی اس قوم کو IMF کا پتا ہے۔ کس پارٹی نے کتنا قرضہ لیا، یہ بھی پتا ہے۔ ڈالر کا ریٹ بھی پتا ہو گا۔ لیکن کوڑے دان کا پتا نہیں ہے.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی، اوپن مارکیٹ میں 1 روپے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کی اونچی اڑان رک گئی، اوپن مارکیٹ میں 1 روپے کی کمی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اُڑان،اوپن مارکیٹ میں 153 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاڈالر کی اونچی اُڑان،اوپن مارکیٹ میں 153 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا InterBank Dollar Hike PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »