ڈالر مزید سستا ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: گزشتہ چند روز سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری تھا تاہم اب اس میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بھی کاروباری روز کے آغاز پر امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے اور جو انٹربینک میں 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب روپے کو استحکام ملنے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 481 پر آ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مزید 3 روپے سستا ہو گیاگزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپیہ غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں تگڑا ہوگیاپاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تگڑا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 71 پیسے سستا ہوگیا ڈالر 239.71 روپے سے گرکر 239 روپے کا ہوگیا۔ Please subscribe kon c teri ma ki interbank or stock market hai jo sunday ko b open hai? last working day friday tha. tb 100index 370points nichy gira tha. lanat esi juthi sahaft py
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کے ساتھ ڈالرکو بھی ریورس گیئر لگ گیااوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 90 پیسے سستا ہوگیا مزید پڑھیے: GeoNews 😂😂😂😂😂😂 Geo pe rona atta hai kabi kabi to 🤣 right
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل 8ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا - ایکسپریس اردوبرینٹ خام تیل 4ڈالر 31سینٹ کمی کیساتھ 86.15ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا par pakistan main ye mehnga hi milna ku k awam ko Jo tang krna hy? Ya Allah pak... Pakistan par musalit hukamrano ko bhi hadayet ata farma wo bhi pakistan main petrolsasta kr dain....Ameen ڈار آ رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبر آتے ہی ڈالر سستا ہوگیا09:45 AM, 26 Sep, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی : اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ نامزد ہوتے ہی ڈالر نیچے آگیا ہے جبکہ سٹاک ایکسچینج میں بہتری آنا شروع ہوگئی Kitne dino k liye ? 🫣😂🫣 ہاہاہاہا کیسے کیسے چ لوگ ہیں بھائی Ummmah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »