اسحاق ڈار کی واپسی کے ساتھ ڈالرکو بھی ریورس گیئر لگ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 90 پیسے سستا ہوگیا مزید پڑھیے: GeoNews

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 63 پیسےکمی کے بعد 237 روپے 2 پیسے ہوگیا۔

وزارت آپ کی امانت تھی، آپ نے ہی وزیر بنایا تھا، چار ماہ میں اپنی بھرپور صلاحیت سے کام کیا، پارٹی اور ملک سے وفاداری نبھائی: مفتاح اسماعیلآج 100 انڈیکس 531 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 151 پر بند ہوا ،کاروباری دن میں 100 انڈیکس 576 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 21 کروڑ 30 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 9 ارب 51کروڑ روپے سے زائد رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 761 ارب روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس اب پاکستان خوشحال ہو جانا یے جیو نیوز پر

Shut up. The way they bring crime minister..

اب اس کام پر لگ جائو۔۔ شاباش حرام کو حلال ثابت کرنا شروع کردو

Ye offer mahdod middat k bad expire hu jasy gi

Dollar lose now

🤣 right

Geo pe rona atta hai kabi kabi to

😂😂😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اور نوازشریف کا اہم فیصلہ؛ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پراتفاق - ایکسپریس اردوملاقات میں اسحاق ڈار کی واپسی اور سینیٹ حلف کے معاملے پر بھی مشاورت ہوئی مزید پڑھیے: expressnews انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وزیراعظم کیساتھ پاکستان واپسی کا فیصلہ ہوگیالندن:  سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گےمسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا امکانلندن، لاہور: (اظہر جاوید، ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا امکان ہے۔ آج نوازشریف نےشہبازشریف کوشاباش دیاکے2400ارب کےچوری معاف کروادیاآگےچوری کوٹ دیا سارےچوری معاف نوازشریف کاشہبازشریف کوشاباش شاباس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبر آتے ہی ڈالر سستا ہوگیا09:45 AM, 26 Sep, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی : اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ نامزد ہوتے ہی ڈالر نیچے آگیا ہے جبکہ سٹاک ایکسچینج میں بہتری آنا شروع ہوگئی Kitne dino k liye ? 🫣😂🫣 ہاہاہاہا کیسے کیسے چ لوگ ہیں بھائی Ummmah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »