ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ کیوں ہوا؟ چیئرمین ایف بی آر نے اہم بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن  لائن ) ڈالر کی مسلسل قیمت بڑھنے پر  چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد کا کہنا   ہے کہ ڈالر کے

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق چیئر مین ایف بی آرکا کہنا ہے کہ ملک سے باہر ڈالرز ساتھ لے جانے کی حد بھی 10 ہزار سے کم کرکے 5 ہزار ڈالر کر دی ہے،وزیراعظم ہر ہفتے ڈالرز کی اسمگلنگ کے حوالے سے بریفنگ لیتے ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ ایف بی آر نے معیشت کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں، ایف بی آر موجودہ دور کے تقاضوں سے مکمل طور پر آگاہ ہے، اس سال ورلڈ کسٹمز ڈے کا تھیم ٹیکس گیپ کو ختم کرنا ہے، ٹیکس گیپ کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، پہلا سال ہو گا جب ان ڈائریکٹ ٹیکس کے مقابلے میں ڈائریکٹ ٹیکس زیادہ اکٹھا ہو گا۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا نان فائلرز کی بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس لگانے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور بارڈز کو تجارت کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اونچی اڑان جاریڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے بھاؤ میں اضافہڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے اتار چڑھاؤ میں ایک سے زیادہ عوامل شامل ہیں: چیئرمین ایف بی آرڈالرز کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے فورس بڑھا دی ہے، ملک سے باہر ڈالرز ساتھ لے جانے کی حد بھی کم کر دی ہے: عاصم احمد اچھا جی؟ افغانستان میں یہ عوامل نہیں ہیں؟ وہاں ڈالر کمزور کیوں ہے؟ کمال ہے، اپنی ناکامیوں پر بھی لوگ شرمندہ نہیں ہوتے کرپشن اور نااہلی کے علاوہ کچھ بھی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہارون ملک کا کراچی فٹبال ہاؤس میں سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلانکراچی : ( ویب ڈیسک ) چیئرمین پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے کراچی فٹبال ہاؤس میں سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی: (دنیا نیوز) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھ ی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ At which price?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256روپے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے: فاریکس مارکیٹ ذرائع As soon dollar ki chakar main Pakistan for sale hoga.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »