ڈالر کی قدر میں یکدم بڑا اضافہ، معاشی ماہر نے معاملات بہتر کرنے کا نسخہ بتا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کے ریٹ کو غیر ضروری طور پر نہیں چھیڑنا چاہیے، میرا نہیں خیال کہ روپے کی قدر میں بہت زیادہ کمی ہونی چاہیے: خرم شہزاد

معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا کہنا ہے ڈالر کے ریٹ کو غیر ضروری طور پر نہیں چھیڑنا چاہیے، اگر ہم ٹیکس صحیح طریقے سے لیتے ہیں تو معاملات بہتر ہوجائیں گے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا کہنا تھا انٹر بینک میں ڈالر ریٹ میں فریزنگ کی وجہ سے حوالہ اور گرے مارکیٹ بہت بڑھ گئی تھی، حوالہ مارکیٹ کی وجہ سے ترسیلات کا نقصان ہو رہا تھا اور اوپن مارکیٹ میں ریٹ کوٹ کیا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ گرے مارکیٹ کو روکنا مشکل ہو گا، لوگ بینکنگ چینل کے بجائے ہنڈی اور گرے مارکیٹ کی طرف جا رہے تھے لیکن اب ترسیلات بینکنگ چینل کے ذریعے آسکیں گی۔ان کا کہنا تھا ڈالر کے ریٹ کو غیر ضروری طور پر نہیں چھیڑنا چاہیے، میرا نہیں خیال کہ روپے کی قدر میں بہت زیادہ کمی ہونی چاہیے، اگر ہم ٹیکس صحیح طریقے سے لیتے ہیں تو معاملات بہتر ہوجائیں گے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے بھاؤ میں اضافہڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پھر اضافہملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا، انٹر بینک میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

200 کا ڈالر دینے والے ارسطو نے ڈالر 250 کا کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید200 کا ڈالر دینے والے ارسطو نے ڈالر 250 کا کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید مزید تفصیلات ⬇️ SheikhRasheed Tweet Dollar Instability Inflation CountryCrisis ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4.11 روپے کا بڑا اضافہانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4.11 روپے کا بڑا اضافہ Pakistan Dollar InterBank Rupees DollarRate Trading StockMarket PMLNGovt StateBank_Pak kse_100 FinMinistryPak MIshaqDar50 pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاریڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »