واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کا شاندار فیچر تمام صارفین کیلئے پیش کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل یہ فیچر ویب ورژن اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے اب آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بھی پیش کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل یہ فیچر ویب ورژن اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے اب آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بھی پیش کردیا گیا ہے/ فائل فوٹو

واٹس ایپ نے اب تصاویر، ویڈیوز اور کسی بھی قسم کے میڈیا کو فارورڈ کرنے کے ساتھ کیپشن کے فیچر کو ویب اور اینڈرائیڈ کے بعد آئی فون صارفین کے لیے بھی پیش کردیا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے تحت آئی فون صارفین کسی بھی قسم کا میڈیا یعنی تصاویر، ویڈیوز ، گرافکس انٹرچینج فارمیٹ اور ڈاکیومنٹس کو فارورڈ کرتے ہوئے 'کیپشن' بھی درج کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے بہترین فیچر سے اب واٹس ایپ کا استعمال پہلے سے زیادہ محفوظمیٹا کی زیرملکیت ایپ نے ویو ونس فیچر کو زیادہ بہتر بناتے ہوئے میسجز کے اسکرین شاٹ لینا ناممکن بنا دیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حماد اظہر کا محسن نقوی کیخلاف ثبوت عدالت میں دینے کا اعلانگورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بتانا چاہتا ہوں اگر آرٹیکل 6 لگا تو کوئی پھر آپ کے لیے نہیں نکلے گا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI mohsinnaqvi CMPunjab HamadAzhar DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا سکول تشدد کیس میں طالبات کی میڈیا کوریج روکنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سکول میں ساتھی لڑکیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کی ویڈیوز حذف کرنے اور میڈیا کوریج سے روک دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیا سیاسی بحران، محمود خان نے نگران کابینہ کی تشکیل کے مشاورتی عمل کا بائیکاٹ کردیاگورنر اور نگران وزیر اعلیٰ نے نگران کابینہ کیلئے مشاورت کا فیصلہ کیا تھا، سابق وزیر اعلیٰ کو دعوت دی تو انہوں نے انکار کر دیا: ذرائع معاملہ کیا ہے؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : شاداب نے نکاح کے روز دوست کے اصرار پر بھی انگوٹھی نہ دکھائیسوشل میڈیا پر آل راؤنڈر شاداب خان کے نکاح کی تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقیں، ہدف ایران کی جوہری تنصیباتواشنگٹن: (ویب ڈیسک)ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل اور امریکا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »