ڈائناسار کے قدموں‌ کے نشان دریافت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائناسار کے قدموں‌ کے ایک ہزار سے زائد نشان دریافت arynewsurdu

سانتیاگو: چلی کے ایک چھوٹے قصبے میں ڈائناسار کے قدموں کے 1000 سے زیادہ نشانات دریافت ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شمالی چلی کے چھوٹے سے گاؤں ہواٹاکونڈو کو چلی میں ڈائناسار کے سب سے زیادہ قدموں کے نشانات رکھنے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ نیوز ویک کی ایک رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کے ایک گروپ نے حال ہی میں محض دس دنوں میں ہواٹاکونڈو میں ڈائناسار کے قدموں کے ایک ہزار سے زیادہ نشانات دریافت کیے۔ یہ دریافت چلی اور بیرون ملک کے 5 پیشہ ور ماہرین نے کی، قدموں کے نشان 23 مئی اور 3 جون کے درمیان شمالی چلی کے تاراپاکا علاقے میں دریافت ہوئے ہیں، جہاں انھوں نے 30 مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے کئی سو قدموں کے نشانات پائے۔

رپورٹ کے مطابق یہ نشانات جن ڈائناسارز کے ہیں ان میں نوجوان، بالغ اور معمر تھیروپوڈ اور سوروپوڈ ڈائناسار کے چھوڑے گئے ہیں، جو 150 ملین سال پہلے رہتے تھے۔How did they get up there at 1000 meters on a mountain… 🤔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے لوگ اسپیکر کے سامنے پیش ہوجائیں، طلال چوہدریرہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اپنی مقبولیت کا بھی ٹیسٹ کرنا چاہیں تو کرلیں، اتحادی پہلے بھی ہمارے ساتھ تھے، ان پر کوئی شبہ نہیں، ق لیگ کے صدر اور جنرل سیکریٹری بھی ہمارے ساتھ ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقجولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیس وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے پر ردعملپوری قوم کے سامنے حلفیہ کہتا ہوں نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے،شیخ رشید Read News PTI ElectionCommission SheikhRasheed PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI Jhooty sheeda talli PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI 351 کمپنیوں کی فنڈنگ ثابت ہوی ہے اپکی چہیتی پارٹی پر۔توجہ ہٹانے کے کیے ایسے بیان دے رہا ہے شیخ رشید۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیےچینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے تاریخی دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلانانگلینڈ کے تاریخی دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا arynewsurdu خوش آمدید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »