ڈائنو سار کے ’آثار‘ دریافت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائنو سار کے ’آثار‘ دریافت ARYNewsUrdu

اگرچہ ڈائنوسار قطبین کے علاوہ دنیا بھر میں دریافت ہوچکے ہیں تاہم اب یورپی سرزمین کا سب سے بڑا گوشت خور ڈائنوسار دریافت ہوا جو ساڑھے بارہ کروڑ سال قبل یہاں چنگھاڑ رہا تھا اور اس کی لمبائی 10 میٹر تھی۔میں شامل پی ایچ ڈی طالبعلم کرس بیکر نے بتایا کہ کئی ٹن وزنی ڈائنوسار یورپ کا سب سے بڑا ارضی شکاری بی ہے اور اس کی تصدیق بھی ہوسکتی ہے۔ یہ تحقیق جامعہ ساؤتھ ایمپٹن کی گزشتہ تحقیق سے تعلق رکھتی جب 2021 میں اس کی ٹیم نے اسپائنوسورڈ نسل کے دو نئے ڈائنوسار کا انکشاف کیا...

ماہرین نے اس کی دم اور پیڑو کی چند ہڈیاں دریافت کی ہیں۔ یہاں کی سرزمین ارضیاتی لحاظ سے کریٹے شیئس عہد سے تعلق رکھتی ہے اور وائٹ آئی لینڈ پر اس کی ہڈیاں قدرے محفوظ حالت میں ملی ہیں۔ لگ بھگ 12 کروڑ 50 لاکھ سال قبل اس علاقے میں سطح سمندر بلند ہوئی اور ڈائنوسار کھاری جھیلوں اور دلدلی علاقوں تک محدود رہے تھے اور یہیں انہوں نے ارتقا کے حوالے سے خود کو تبدیل کرنا بھی شروع کیا تھا۔ اس کی ہڈیوں پر نشانات ملے ہیں جن سے معلوم ہوا ہے کہ مرنے کے بعد اس ڈائنوسار کا گوشت کھانے کی کوشش کی گئی تھی۔

برطانیہ کے جنوبی ساحل کے پاس جزیرہ وائٹ سے اس اہم ڈائنوسار کے آثار ملے ہیں جو دو پیروں پر دوڑتا تھا اس کا چہرہ مگرمچھ نما تھا یہ اسپائنوسورڈ نسل سے تعلق رکھتا تھا اور خطرناک شکاری بھی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈائنو سارز 2025 میں آ سکتے ہیں

شہباز شریف شریف ڈاکوؤں زرداری چور غلام حکومت نامنظور عمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

نواز شریف کی ہڈیاں مل گئیں کیا؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

براعظم انٹارکٹیکا کی برف میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کیسے پہنچے ؟ ماہرین نے سر جوڑ لیےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )براعظم انٹارکٹیکا میں پہلی بار تازہ برف میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کو دریافت کیا گیا ہے، ماہرین حیران ہیں کہ پلاسٹک کے یہ ذرات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کے 200 ملازمین کا سرکاری حج وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلیاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور کے عملے کے 200 ارکان کے سرکاری اخراجات پر حج کے حوالے سے شائع خبر پر وضاحت طلب کرلی ہے۔وزیراعظم کے فوکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا؛ لاشیں دریا میں پھینکنے کے جرم میں فوجی افسر کو عمر قید - ایکسپریس اردوجکارتہ ملٹری ٹربیونل کے ججز کا کہنا تھا کہ انہوں نے ملزم کے عمل کو منصوبہ سازی کے تحت کیے گئے قتل کے طورپر لیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ دور کے چیلنجز زیادہ یکجہتی اور تعاون کا تقاضا کرتے ہیں سفیر عامر خاننیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے صدر کے انتخاب پر پاکستان-ایشیاء پیسفک اسٹیٹس گروپ کے چیئرمین اور اقوام متحدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں نابالغ لڑکی سے زیادتی مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ کا بیٹا اور بھتیجا گرفتارنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شہر حیدرآباد میں17سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ایک رکن پارلیمنٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلاموفوبیا نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کو کس طرح نقصان پہنچایا؟ - BBC News اردوانڈیا میں مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع پر کووڈ کی وبا پھیلانے کے الزامات کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت یعنی اسلاموفوبیا میں بہت شدت آ گئی تھی۔ یہ ہیش ٹیگ لگائیں تاکہ ملعونوں کو پتا چلے غیرت مسلم زندہ ہے اتنا آسان نہیں تھا ہمارے آقا و مولاﷺ کی شان میں گستاخی و بے ادبی 👇 گستاخی_رسولؐ_نامنظور TheBelovedMuhammad BbC urdu/Geo News hypocrite n liar by DNA n inheritance in action All Muslims are proud to sacrifice their lives for the respect of Holy Prophet PBUH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »