وزارت مذہبی امور کے 200 ملازمین کا سرکاری حج وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت مذہبی امور کے 200 ملازمین کا سرکاری حج، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی SaudiArabia HAJJ hajj2022 Pakistan

پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ابوبکر عمر نے اپنے ٹوئٹر بیان میں لکھا ہے کہ ’’وزیراعظم پاکستان نے وزارت مذہبی امور سے اس خبر پر وضاحت طلب کی ہے۔ حجاج کی مدد کے لیے معمول کے مطابق وزارت مذہبی امور کا کچھ عملہ روانہ کیا جاتا ہے۔ لیکن اس خبر سے مختلف تاثر مل رہا ہے، جس کی وضاحت طلب کی

گئی ہے‘‘۔واضح رہے کہ نجی اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ وزیر مذہبی امور کے ساتھ وزارت کے عملے کے 35 ارکان حج پر جائیں گے، جن میں 5 ڈرائیورز، 4 گن مین اور 11 اسسٹنٹ اور سیکرٹریز بھی شامل ہیں جب کہ مجموعی طور پر وزارت مذہبی امور سے 200 افراد رواں برس حج کے لیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلبوزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور کےذاتی اسٹاف اور وزارت کے200 افراد کے حج پر جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں اللہ پاک امپورٹیڈ حکومت کو تباہ اور برباد کرے آمین یہ وزیر صاحب تو سنا تھا سائیکل پر اپنے علاقے میں دیکھے جاتے ہیں🤣 Benazir_Shah Maids, servants, security guards. ROFL
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کے 200 ملازمین کا سرکاری حج، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت کی ہدایات کے مطابق کل ملکی کوٹہ کا ایک فیصد فلاحی عملہ سعودی عرب روانہ کرنا لازمی ہے, وزارت مذہبی امور ڈرامہ باز حکومت جب نیوز عوام میں لیک ہو جاتی ہے تو یہ سب منحوس سستی ایکٹنگ شروع کردیتے ہیں طلب کر کہ.... لوٹ مچائی ہوئی ہے سب نے باپ کا مال سمجھا ہوا ہے اللہ ہدایت دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزارتِ مذہبی امور کی عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایاتتمام عازمینِ حج روانگی سے قبل سعودی عرب کی منظور شدہ ویکسین کا سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھیں، وزارت مذہبی امور تفصیلات جانیے: DailyJang Hajj
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینکوں کی نااہلی کے باعث پریشان عازمین حج کیلئے وزیر مذہبی امورکا اہم اعلانسرکاری کوٹا نہیں ہےلیکن انہیں پرائیویٹ کوٹے پربھیجنےکی کوشش کریں گے، اضافی خرچہ بینک خود برداشت کریں گے اور انہیں حج پر بھجوائیں گے، مفتی عبدالشکور وہ_کون_تھا جس کو صدر پاکستان بنانے کا لالچ دیکر باتروم ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا؟🤣 اور منہ میں دو عدد لولی پاپ دے کر چپ کروایہ گیا 😂 اس گورنمنٹ کے آ تے تمام عذاب ہماری عوام پر نازل ہوگے۔ مہنگی کا عذاب۔ پٹرول مہنگے ہونے کا عذاب۔ بجلی نہ ہونے کا غذاب۔ بجلی مہنگی ہونے کا عذاب۔ گھی اور ائل مہنگے ہونے کا عذاب۔ نااہل ، نالائق۔ غریب حکمران جنکی انگلینڈ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ ہمارے اوپر مسلط۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن نے شادی کے کھانے کے پیسوں سے مِکی ماؤس کو مدعو کرلیادلہن نے شادی میں مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بجائے مِکی اور مِنی پر 4 ہزار پاؤنڈ خرچ کردیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں وزیراعظم کے لیے ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئےذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اکثریتی ارکان قومی اسمبلی میں واپسی کے خواہشمند ہیں، جن کا مطالبہ ہے کہ ووٹنگ بائیکاٹ اور استعفوں کی تجویز دینے والی شخصیت کو سامنے لایا جائے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTI nationalassembly dont try to divert the focus of nation..we trust IK....wo dont trust your propoganda بہن کے ٹکوں عوام دیکھ رہی ہے کون کتنا جھوٹ پھیلا رہا ہے کوئی بندہ بابراعوان شیخ رشید فواد چودھری وغیرہ کی طرف انگلی نہ اٹھائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »