چیک جمہوریہ کے شہریوں کو اٹلی نہ چھوڑنے کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیک جمہوریہ کے شہریوں کو اٹلی نہ چھوڑنے کی ہدایت CzechRepublic Italy AndrejBabis TravelAlert COVID19 CoronavirusOutbreak AndrejBabis

شمالی اٹلی کا دورہ نہ کرنے اور وہاں مقیم چیک کے شہریوں کو بھی اٹلی نہیں چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔چیک وزیر اعظم اینڈریج بابز نے کہا کہ یورپ میں پھیل رہے کورونا وائرس کے مدِ نظر چیک جمہوریہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں سکیورٹی سے متعلق اقدامات کے تحت اپنے شہریوں کو اٹلی نہ چھوڑنے اور

وہاں کا دورہ نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بابز نے اس ضمن میں منعقدہ ایک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا” ہم نے اپنے شہریوں کو شمالی اٹلی کے لومباردیہ اور وینیتو علاقوں کا دورہ نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور اس صورت حال میں اگر ضروری نہ ہو تو شہریوں کو اٹلی نہ چھوڑنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا احسن اقبال اورشاہد خاقان کوضمانت پررہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کی مسلم لیگ (ن) کے دونوں رہنماؤں کو ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت Predictable Ye bus 4 din ki bat hai 😂😂😂👊👊 Ye drama kab tak ChaLy ga Allah he jaany Pakistani Awaz🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا احسن اقبال اورشاہد خاقان کوضمانت پررہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کا احسن اقبال اورشاہد خاقان کوضمانت پررہا کرنے کا حکم مزید پڑھئے : ڈاکو باہراگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئیجمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئی RepublicOfKorea Coronavirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی:کورونا وائرس نےاٹلی:کورونا وائرس نے'مشن امپاسبل 7' کی شوٹنگ بھی معطل کروا دی Italy CoronavirusOutbreak Entertainment TomCruise Film Shooting MissionImpossible7 Suspended TomCruise
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی واردات، متعدد زخمیجرمنی کے شہر فولکمارسن میں پیر کو ایک ہجوم پر تیز رفتار گاڑی چڑہائے جانے کی واردات پیش آئی ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی میں جنگ چھڑ گئی، شہریوں کا مالٹوں سے حملہروم : اطالوی میں شہریوں کا ایک دوسرے پر مالٹوں سے حملہ، حملہ کرنے والے 8ہزار سے زائد افراد میں نہ صرف اطالوی بلکہ غیر ملکی شہری بھی شامل تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کوئی نہ کوئی ایسا تہوار منایا جاتا ہے جو صرف کسی نہ کس اٹلی میں جس تیزی سے کرونا وائرس پھیل رہا ہے سب فیسٹول کینسل ہو رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »