سعودی عرب میں گرد و غبار کا طوفان، 2 غیر ملکی ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں گرد و غبار کا طوفان، 2 غیر ملکی ہلاک ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تصادم کے بعد ریسکیو اور شہری دفاع کے اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا تاہم دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

محکمہ موسمیات سعودی عرب کا کہنا ہے کہ گرد و غبار کا طوفان ریاض کے علاوہ شمالی حدود ریجن، الجوف، حائل، نجران اور مشرقی ریجن میں رہے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق گرد و غبار کے طوفان کے باعث سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑ گئی تھی کہ گرد و غبار کے طوفان سے موجودہ وائرس کا خاتمہ ہوجائے گا جس کی ڈاکٹر الخضیری نے تردید کردی ہے۔

ڈاکٹر الخضیری کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی علمی یا طبی دلیل موجود نہیں کہ گرد و غبار کے طوفان سے وائرس کا خاتمہ ہوجائے بلکہ سائنسی اعتبار سے دیکھا جائے تو گرد و غبار کے طوفان کے بعد وائرس مزید تیز اور قوی ہوجاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقررڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر SaudiArabia Trade Information Minister KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیامسعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیام SaudiArabia CulturalMinistry Library Established KSAMOFA AlArabiya_KSA VisitSaudiNow
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا اعلان ہوگیا، نئی تاریخ رقمریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے پہلے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے انقعاد کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوششریاض: سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریال بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے جعلی 8 لاکھ ریال برآمد ہوئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی دارالحکومت ریاض میں کی گئی، پولیس نے جعلی کرنسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں 2 کمیونٹی ویلفیئر سٹیشنز کی منظوری دیدیاسلام آ باد(ویب ڈیسک ) و فا قی حکومت نے بیرون ملک تین نئے کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئیسعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئی SaudiArabia Fires KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »