چین: تین سالہ بچے کی کھڑکی سے گراؤنڈ فلور پر سیف لینڈنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: تین سالہ بچے کی کھڑکی سے گراؤنڈ فلور پر سیف لینڈنگ ويڈيو لنک: DailyJang

چین کے شرارتی بچوں کے قصے آئے دن خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں لیکن اس3 سالہ ننھے جانباز نے گراؤنڈ فلور پر آنے کے لیے کھڑکی کو راستہ بنا لیا۔

جی ہاں چین کی مجیانگ کاؤنٹی میں ایک ماں اپنے 3سالہ بچے کو گھر میں سوتا چھوڑ کر نیچے اپنی دکان میں آگئی۔ تاہم ننھے میاں سو کر اٹھے تو گھر خالی دیکھ کر ماں کی تلاش میں نکل پڑے اور کھڑکی کے راستے نیچے آنے کی کوشش میں پہلے لٹکے اور پھر نیچے شیڈ پر آگرے۔ نیچے سے گزرتے لوگوں نے ننھے میاں کو باحفاظت نیچے اتار لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق بین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین کے ماڈل کی طرح پاکستان کو اٹھانا ہے،وزیراعظم عمران خانکرپشن کے حوالے سے کیا کہا؟ یہاں جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »