چین: اسکول میں چاقو سے حملہ، 39 بچے شدید زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: اسکول میں چاقو سے حملہ، 39 بچے شدید زخمی ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ چین کے شہر ’ویژاؤ‘ میں پیش آیا، صبح 8 بجے کے قریب ملزم نے اچانک تیز دھار آلے سے بچوں پر حملہ کرنا شروع کردیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کی شناخت ظاہر کردی۔ پچاس سالہ ’لی ژیاؤنمن‘ نامی ملزم مذکورہ اسکول میں ہی بحیثیت سیکیورٹی گارڈ کے فرائض انجام دے رہا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ کس بنیاد پر کیا گیا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا، ملزم کو گرفتار کے دیگر پہلوؤں پر تفتیش کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں اسکول پرنسپل اور ایک گارڈ بھی شامل ہے، بچوں سمیت تمام زخمیوں کو مقام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہوں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر کنٹرول سنبھال لیا ہے، ابتدائی طور پر کہا جارہا ہے کہ اس حملے کی وجہ ذہنی بیماری بھی ہوسکتی ہے، تحقیقات سے پہلے واقعے کو دہشت گردی نہیں کہا جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsssos aur lanat hai in us pe kiss me bachho ko mara hai

Ellahi Reham

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ادویات خصوصاً متعدی امراض کے شعبے میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدرکا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پرزورصدرکا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پرزور PresOfPakistan ArifAlvi InfectiousDisease PakChinaFriendship Cooperation pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی سنی گئی ،قومی ایئر لائن نے بڑا قدم اٹھا لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے چین سے پاکستانی طلباء کی واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Read News Pakistan Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »