چین:ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی آپس میں23شادیاں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی جیانگ صوبہ میں لشوئی کے حکام نے شہری علاقوں میں گھر دینے کی ایک اسکیم کا اعلان کیا تھا۔ لشوئی کے رہائشی ایک شخص نے اسکیم سے متعلق سن کر فائدہ اٹھانے کا سوچا۔

لالچ میں آ کر انسان کچھ بھی کرسکتا ہے۔ چین میں سرکاری گھر کی خاطر ایک ہی خاندان کے 11 افراد نے صرف ایک ماہ کے دوران آپس میں ہی 23 بار شادیاں کرلی۔چین کے سرکاری اخبار کے مطابق

پان نامی اس شخص نے اسکیم کا سنتے ہی گاؤں میں رہنے والی اپنی سابقہ بیوی سے شادی کی اورخود کو اس علاقے کا رہائشی رجسٹر کروا کے صرف 6 روز بعد اسے طلاق دے ڈالی۔ پھر اپنی بہن اور اس کے بعد سالی سے شادی کی اور انہیں بھی طلاق دے دی۔ رپورٹ کے مطابق پان نے صرف ایک ہفتے کے دوران 3 بار اپنی شادیاں سول منسٹری افیئرز میں رجسٹرڈ کروائیں۔ جعلسازی کی کوشش دیکھ کر علاقے کی ترقی کی ذمہ دار کمیٹی نے قانونی کارروائی کے لیے شکایت کر ڈالی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی ADB سے ایک ارب ڈالر بحرانی قرض لینے کی منظوری - ایکسپریس اردوتاریخ میں پہلا موقع ہے کہ حکومت غیر ملکی قرض کی ادائیگی اور زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلیے بحرانی قرضے کی سہولت لے گی When we expect suicide from PM? Fake news. Sardar_hafeez
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات،وزیراعظم کی پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوتنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاواروف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا ایک اور تعمیراتی عجوبہ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹین بلین ٹری منصوبہ: ایک سال میں ایک بھی پودا نہ لگایا جا سکاجھوٹ بول رہے دنیا والے ، گندی صحافت 10 tu mi ni lagaye janab دس ہزار پودے تو ہماری تنظیم نے ضلع ہری پور کی علاقے کھلابٹ ٹاون شپ میں لگائے ہیں جو اللہ کے کرم سے کامیاب بھی ہو گئے ہیں ۔ لعنت ہے اس جھوٹے میڈیا پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی اصل تاریخ پیدائش کیا ہے ؟ جج کے پوچھنے پر خود ہی بتادیالاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ روز عدالت پیشی کے موقع پر جج کے استفسار پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زلزلہ متاثرین کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے:فردوس عاشقزلزلہ متاثرین کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے:فردوس عاشق Dr_FirdousPTI EarthquakeinPakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »