چین کا ایک اور تعمیراتی عجوبہ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے نیا عجوبہ تیار کرکے سب کو حیران کردیا

چین نے ایک نیا تعمیراتی عجوبہ بیجنگ کے نئے ائیرپورٹ کی شکل میں تیار کرلیا ہے جسے باضابطہ طور پر پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

ڈاکسنگ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو چین میں کمیونسٹ پارٹی کی حکومت کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر تیار کیا گیا اور بدھ کی صبح چینی صدر شی جن پنگ نے ائیرپورٹ کا افتتاح کیا۔ یہ اسٹار فش کی شکل کا ائیرپورٹ ہے جسے معروف آرکیٹیکٹ زاہا حدید نے ڈیزائن کیا تھا اور اس کی تعمیر کا آغاز 2014 میں ہوا تھا۔چینی میڈیا نے اس ائیرپورٹ کو اسٹار فش کا نام بھی دیا ہے کیونکہ یہ 5 حصوں میں تقسیم ہیں جن کو ایک مین ہال آپشن میں ملاتا ہے۔تاہم انتظامیہ کا وعدہ ہے کہ مسافروں کو کسی بھی جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے میں 8 منٹ سے زیادہ نہیں چلنا پڑے گا۔اس ائیرپورٹ کی چھت پر 8 ہزار روف ٹاپ ونڈوز نصب کی گئی ہیں جبکہ متعدد بڑے اسٹورز اور ریسٹورنٹس مسافروں کی خدمت کے لیے کام کررہے ہیں۔اس وقت بیجنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ایک اور یوٹرن ؟ وہ ٹیسٹ جوہسپتالوں میں مفت کرنے کا اعلان کردیا گیالاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ہسپتالوں میں سی بی سی سمیت ڈینگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا زلزلہ سے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان نے آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین پاکستان کا دیرینہ اور بااعتماد دوست ہے، عامر محمود کیانیچین پاکستان کا دیرینہ اور بااعتماد دوست ہے، عامر محمود کیانی AmirMehmood PakChinafriendship
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش:وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے کا منصوبہمودی کی ایک اور گھناؤنی سازش:وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے کا منصوبہ IndianPrimeMinister NarendraModi OccupiedKashmir NewTemples PMOIndia KNSKashmir Kashmir_Monitor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا نیویارک میں ایک اور مصروف ترین دنwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہwww.24newshd.tv O chk kro ya bhi ham py hi na dal de modi. salon ko khud urana nhi ata khudi takrain Marty phirty inhun ny hm se ganta larna hy wo b baaba g ka 😂 Foool nation
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »