چین پاکستان کا دیرینہ اور بااعتماد دوست ہے، عامر محمود کیانی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین پاکستان کا دیرینہ اور بااعتماد دوست ہے، عامر محمود کیانی AmirMehmood PakChinafriendship

پارٹی جدید جمہوری جماعت کی عمدہ مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر محمود کیانی نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ اور با اعتماد دوست ہے، چینی کمیونسٹ پارٹی اور پی ٹی آئی میں اشتراک عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ عامر محمود کیانی نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی جدید جمہوری جماعت کی عمدہ مثال ہے، پی ٹی آئی وفد چین کی کمیونسٹ پارٹی کے تجربات سے استفادہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ پروگرام تشکیل دینے پر چینی کمیونسٹ پارٹی،...

سفیرکے شکرگزارہیں، پولیٹیکل ڈیولپمنٹ کے چینی تجربات سے قابل عمل راستے دریافت کریں گے۔ پی ٹی آئی کا 24 رکنی وفد 15 روز تک چین میں قیام کرے گا، وفد کے شرکا کو سیاسی، انتظامی ، معاشی امور پرچینی تجربات سے آگاہ کیا جائے گا۔ پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ادارے کی دسویں اور عوامی جمہوریہ چین کی 70ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بیجنگ کا بہترین اور پائیدار دوست...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوبل وارمنگ کا خوف ، آسٹریلوی جوڑوں کا بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہکینبرا:آسٹریلوی جوڑوں نےگلوبل وارمنگ کےباعث بچےپیدانہ کرنےکافیصلہ کیاکیونکہ انہیں خوف ہےموسمیاتی تغیرسےانکے بچوں کو غیر محفوظ مستقبل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف - ایکسپریس اردومیں دن میں ایک مرتبہ اس کیفیت کا سامنا کرتی ہوں، ماورا حسین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی کا ايجنڈا پاکستان کو ختم کرنا ہے،شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہٹلر جیسی ذہنیت رکھنے والے نریندرمودی نے پاکستان کو توڑنے کی پوری کوشش کی۔ وزير ريلوے شيخ رشيد کشميريوں سے اظہار يکجہتی کيلئے آزاد کشمير پہنچے ImranKhanPTI نیازی تو روک رہا ہے تیری پارٹی کا پارٹ چار آزاد کشمیر میں بیٹھا ہے تیری تو تیری پارٹی کے نہیں مانتے تو دنیا تیری مانے گی ویسے اسلام کو بدنام کرنے والوں کی سنی جاتی ہے اور ہم تو اپنے لیڈر کو یوٹرن نا کہو یہ کہہ رہے ہیں. Till now Indian PM has done nothing to break Pakistan. you are ShkhRasheed paranoid sir.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مجلس محصورین پاکستان کے زیرِاہتمام سعودی عرب کے89 ویں قومی دن پر تقریب کا اہتمامجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں مجلس محصورین پاکستان کے زیرِاہتمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا دورہ پاکستان، وزارت خزانہ خوشنودی حاصل کرنے میں ناکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھی میچ آفیشلز کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیاآئی سی سی نے بھی میچ آفیشلز کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ICC Pakistan Srilanka CricketSeries MatchOfficials
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »