چین : کیا ارب پتیوں کے خلاف کریک ڈاؤن صدر ژی جی پنگ کو اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے میں مدد دے گا ؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کی ٹیکنالوجی کی صنعت کے بڑے سرمایہ کار باؤ فین کی گزشتہ ماہ گمشدگی نے نہ صرف ایک بار ملک میں ہلچل مچا دی ہے بلکہ ارب پتی افرادکے غائب کیے جانے سے متعلق لوگوں کی کے تجسس کا رجحان بھی ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے۔ارب پتی باؤ فین کی کمپنی کے جانب سے اس بیان نے ان خدشات کو ہوا دی ہے کہ بیجنگ بڑی کمپنیوں کے خلاف کوئی آپریشن کر رہا ہے۔

چین کی ٹیکنالوجی کی صنعت کے بڑے سرمایہ کار باؤ فین کی گزشتہ ماہ گمشدگی نے نہ صرف ایک بار ملک میں ہلچل مچا دی ہے بلکہ ارب پتی افراد کے غائب کیے جانے سے متعلق لوگوں کے تجسس اور تشویش کے رجحان میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔

حالیہ برسوں میں متعدد چینی کاروباری رہنماؤں کے لاپتہ ہونے کے بعد اب باؤ فین کی گمشدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ گمشدہ ہونے والے ان افراد میں علی بابا کے باس جیک ما بھی شامل ہیں۔ اس کے تحت زیادہ تر مالیاتی شعبوں کی نگرانی کے لیے ایک نیا مالیاتی ریگولیٹری واچ ڈاگ قائم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ چین کے امیر ترین افراد میں سے شامل ارب پتی چینی نژاد کینیڈین تاجر ژیؤ جیانوا کو ہانگ کانگ کے ایک لگژری ہوٹل سے لے جایا گیا گیا تھا۔ ایک سال قبل وہ کرپشن کے الزام میں جیل بھی گئے تھے۔

جیک ما کا اصل ٹھکانہ ابھی تک واضح نہیں ہے حالانکہ حالیہ مہینوں میں محتلف اوقات میں انھیں جاپان، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں دیکھے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اس نظریہ کہ مطابق بڑے کاروبار، خاص طور پر ٹیکنالوجی کی صنعت، نے اپنی طاقت کو شی جی پنگ کے پیش رو جیانگ زیمن اور ہوجن تاؤ کی پالیسیوں کے تحت بڑھتا ہوا دیکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا، قرضے ری شیڈول کرنے پر آمادہچین کی طرف سے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے بعد سری لنکا کو آئی ایم ایف سے 2.9 ارب ڈالر کا پیکیج حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔ بھوکا ننگا ہماری طرح نیب والوں سےگزارش ہےپورے بلوچستان میں جتنےاے سی ڈی سی کمشنر ایس ایس ایچ اوہے سب کوگرفتارکرے سب کی سب افغانستان میں چینی کھاد یوریا اسمنلیگ میں ملوث ہیں سب نے رشوت کی بہت پیسہ اکٹھا کیاہےفی گاڈی کا چار پانچ لاکھ رشوت لیتےہیں ایک دن میں300 کے قریب دس ویلر گاڈی افغانستان جارہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے، ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔ کون سے سن سے2023یا 1990 سے توشہ خانے میں ایسے ریکارڈ موجود ہیں یا ان میں بھی آگ لگ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے، ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے، ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ’سیفٹی ایپ‘ فنکشنل کرنے کا حکمنگران وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ’سیفٹی ایپ‘ فنکشنل کرنے کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ Lahore PunjabGovt CaretakerCM CMPunjab MohsinNaqvi SafetyApplication Functional Order GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ بیٹی چھپانے کا کیس: عمران خان کیخلاف 12 نئی دستاویزات سامنے آ گئیںاسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ بیٹی کو چھپانے کے الزام پر نااہلی کے کیس میں درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 12 نئی دستاویزات لے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »