چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاک-بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد چین پہنچنے والے بھارتی وزیر کو کیا کہا گیا؟ یہاں پڑھیں: DawnNews China Pakistan India KashmirIssue

چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتے تنازع پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ نئی دہلی کا مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے اقدام سے متنازع علاقے کی حیثیت بدل جائے گی اور اس کے نتیجے میں خطے میں صورتحال کشیدہ ہوگی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت تنازعات کو پُرامن طریقے سے حل کریں گے اور علاقائی امن اور استحکام کی مجموعی صورتحال کی مشترکہ طور پر حفاظت کریں گے۔

چینی وزیرخارجہ نے امیدظاہر کی کہ بھارتی فریق ایسی باتیں کریں گے جو دونوں کے باہمی اعتماد کو فروغ دینے کے لیے بہتر ہیں، ساتھ ہی ایسے اقدام کریں گے جو سرحدی علاقوں، امن اور سکون کو برقرار رکھنے کے لیے موزوں ہوں جبکہ چین-بھارت تعلقات کی مجموعی صورتحال میں بے جا مداخلت سے گریز کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ بھارت مشاورت کے ذریعے چین کے ساتھ سرحدی معاملے کو مکمل طور پر حل کرنے کے عمل کو جاری رکھنے پر رضا مند ہے اور وہ سرحدی علاقوں میں امن برقرار رکھنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان ہوئے اتفاق رائے کی پاسداری کرے گا۔خیال رہے کہ بھارتی وزیرخارجہ یہ دورہ چین مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بعد سامنے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NON Muslim nations will never be your friend until you follow their footsteps which is leaving Allah and Islam. Even if they have issues in between, They will always get in group when it's against Muslims. So Muslims wakeup and stop relaying on NON Muslim countries HELP.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر :چین پاکستان کیساتھ کھڑا ہوگا،تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد چین وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اپنی پوزیشن واضح کر دی۔ بھارتی آئین میں تبدیلی سے کشمیر کا تشخص تبدیل ہو رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا۔ سرحدی تحفظ،امن و سلامتی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ China is our true friend. We are really proud of China If there is only country we can trust is China that it will support us in each n every field.... It may be dangerous release by china :)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر: ’چین کا ردعمل توقعات کے عین مطابق ہے‘وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل لے جانےکی صورت میں چین نے پاکستان کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ Kashmir پاک۔چین دوستی زندہ باد We should alway look up to china for morale or financial support. Moslem will never be united for brotherhood KashmirBleeds KashmirWantsFreedom PTIofficial ImranKhanPTI سلامتی کونسل میں صرف جین ہی نہیں اور بھی چار ہیں ۔۔۔آخر ہماری خارجہ پالیسی کے کے وہ جھنڈے کہا گے ۔۔۔جوچند دن پہلے امریکہ میں گاڑے جا رہے تھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین اقوام متحدہ میں کشمیر کا وکیل ہے: شاہ محمود قریشیChina doesn't matter. Very soon India will liberate not only POK but Balochistan and gilgit as well. We are coming. Can Pakistan take this case to ICJ as well ? اور ہم دلال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فونمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہسرینگر: (دنیا نیوز) بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ No problem inshallah we will celebrate next eid along with Kashmiris under Pakistani flag ...inshallah this will be their last eid with India...inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »