چین ہماری قومی سلامتی کو درپیش سب سے بڑا خطرہ ہے: ڈی جی امریکی انٹیلی جنس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ انٹیلی جنس کو

"سیاست میں ملوث کرنے" سے باز رہے۔ بات تسلیم کر لینی چاہیے کہ چین ہماری قومی سلامتی کو درپیش سب سے بڑا خطرہ ہے۔

انٹیلی جنس سربراہ نے ان افراد کو تنقید کا نشانہ بنایا جو اس خطرے کو دیگر امور کے مساوی قرار دیتے ہیں مثلا ان کا کہنا ہے کہ روس ،،، امریکا کے لیے چین سے بڑا خطرہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چین تواڈی ۔۔۔پھاڑ کے توڈے گلے وچ وی پا دے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات