بنگلا دیش نے روہنگیا مہاجرین سے آنکھیں پھیر لیں، سینکڑوں جزیرے پر منتقل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا دیش نے روہنگیا مہاجرین سے آنکھیں پھیر لیں، سینکڑوں جزیرے پر منتقل

انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ جزیرہ صرف 20 برس پہلے معرض وجود میں آیا ہے اس لیے فی الحال وہ انسانی رہائش کے لیے موزوں نہیں ہے۔ تاہم بنگلہ دیشی حکام کہتے ہیں کہ

مہاجر کیمپوں میں رش زیادہ ہونے کے باعث نئے مہاجرین کو کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنا ناگزیر ہوگیا تھا۔ 1600 مہاجرین پر مشتمل پہلا گروپ سمندری جہاز کے ذریعے جزیر پر منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات